Rooh e Najf

Rooh e Najf Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rooh e Najf, Grocers, Najaf.

السلام علیکم یاعلی علیہ السلام تمام مومنین و مومنات کی خدمت میں
انشاءاللہ ھمارے اس پیج پر روزانہ نجف اشرف سے مولا امیرالمومنین علیہ السلام کے حرم کی زیارت کروائی جائیگی آپ تمام محبان اھلبیت ع کے سپورٹ درکار ھے

27/05/2026

السلام علیکم یا اھل بیت النبوہ معدن الرسالہ

14/05/2026

السلام علیک امیرالمومنین ع
مولا تمام مومنین کو زیارت نصیب فرمائے
دوسری زیارات کے لئے ویڈیو کو شیئر کریں
اور بتائیں کہ یہ اس مقدس مقام کی زیارت کا شرف کسنے حاصل کیا ھے



shrine

وادی السلام یعنی وہ وادی جہان مرنے کے بعد سلامتی ملےوادی السلام یعنی وہ مقام عظمت جہاں جو دفن ھوگا بروز محشر بغیر کسی حس...
05/05/2026

وادی السلام یعنی وہ وادی جہان مرنے کے بعد سلامتی ملے
وادی السلام یعنی وہ مقام عظمت جہاں جو دفن ھوگا بروز محشر بغیر کسی حساب و کتاب کے محشور ھوگا

وادی السلام کا یہ مقام نجف اشرف میں ھے جسکا پھلا خریدار جناب ابراھیم خلیل اللہ ع ھیں
تاریخ کتب میں اس حقیر کی نظر سے گزرا ھے کہ ایک دفعہ جناب ابراھیم ع اپنے زندگی کے آخری ایام میں یھاں آئے تو ایک رات سرزمین نجف اشرف میں گذاری اس رات زلزلہ نہیں جبکہ انکے آنے سے پھلے ھر رات کو یھاں زلزلہ آتا تھا یہاں کے رھنے والے کہتے ھیں کہ ھم کبھی رات کو سوئے نہیں تو اس رات جب دیکھا کہ زلزلہ نہیں آیا تو لوگوں نے کہ بھائی کیا ھوا ھے جو آج رات زلزلہ نہیں پتا کرین کہ آج رات کونسی ھستی نے یھان پر رات بسر کی ھے جو ھم نے اور ھمارے مویشیوں نے سکون کی نیند کی ھے
پتہ کرنے پر معلوم ھوا کہ ایک پیر مرد جو وقت کا نبی ھے جنکو ابراھیم خلیل اللہ کہتے ھیں وہ یھان پر رکے تھے
فوراً مقامی لوگ انکے پاس پھنچے اور دستبردار عرض ھوئے کہ قبلہ آپکی وجہ سے ھم نے آجکی شب سکون سے گذاری ھے لھذا آپ ھمیشہ کے لئے یھان سکونت اختیار کرین
تو جناب ابراھیم ع نے کہا کہ یہ تو کسی صورت میں بھی ممکن نہیں
ھاں البتہ تم اگر مجھے یہ زمین میرے نام فروخت کردو تو پھر کبھی زلزلہ نہیں آئے گا
پہلے لوگوں نے کہا کہ ھم آپکو یہ ھبہ(ھدیہ تحفہ)کرتے ھیں لیکن جناب ابراھیم ع نہیں مانے کہ ھبہ نہیں بلکہ میرے نام فروخت کرو!
پھر لوگون نے فروخت کردی تو معاملے کے بعد جناب ابراھیم ع کے ایک فرزند نے کہا کہ بابا آپ اس بے آب و گیا زمین کو کیوں خرید رھے ھیں؟
تو جناب ابراھیم ع نے فرمایا کہ تم چپ رھو تمہیں معلوم نہیں اس نجف اشرف کی زمین پر ستر ھزار مومنین بغیر حساب و کتاب بھشت میں داخل ھونگے اور سنو یہ ستر ھزار جو بھشت میں داخل ھونگے خدا تعالیٰ انہیں یہ اختیار دے گا کہ ان میں سے ھر ایک بڑی بڑی جماعتوں کے سفارش کرسکتا ھے

دوسرا خریدار جاری۔۔۔۔۔۔

05/05/2026

مقام صافی و صفا جناب اثیب یمانی
انکا اصل ملک یمن تھا اور انتقال بھی یمن یمن میں ھوا تھے پھر انکے بیٹے اپنی والد کی وصیت کے مطابق انکو غری(نجف اشرف کا پرانہ نام ھے)لیکر آئے اس وقت جناب امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیھما السلام کوفہ میں موجود تھے اور انکی نماز جنازہ مولائے کائنات نے خود پڑھائی
مولا تمام مومنین و مومنات کو مقامات مقدسہ کی زیارت نصیب فرمائے آمین

24/04/2026

میں صدقے
مولا سلامت رکھے

24/04/2026

میری جان محسن نجفی حرم مولا علی علیہ السلام میں
#نجف

08/04/2026

چادر تطہیر کی مختصر حقیقت
مشھور نوحہ خوان سید مرشد رضا عباس شاہ نقوی

08/04/2026

چادر تطہیر کی حقیقت
سید رضا عباس شاہ نقوی

04/04/2026

السلام علیک یاولی اللہ
السلام علیک اباالحسن یاامیرالمومنین ع

04/04/2026

زیارت امیرالمومنین علی ع نجف اشرف


Address

Najaf

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rooh e Najf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category