28/07/2024
سلام و یا علی مدد
المدد یا صاحب العصر والزمان ع الامان الامان
پارہ چنار کے بہادر عزاداروں اور مومنین کی سلامتی و کامیابی کے لیے تمام مومنین سے ۳ مرتبہ تلاوتِ درود اور خصوصی دُعا کی درخواست ہے
شہید ہو گئے کچھ اور تیرے لال حسینؔ
جو رہ گئے ہیں اُنہیں اب تو ہی سنبھال حسینؔ