hamid raza

hamid raza hamare channel ko subscribe karna bilkul na bholen shukriya

آپ حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ کثیر تعداد میں شرکت فرماکر دارین کی سعادتوں سے مالامال ہوں
31/10/2024

آپ حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ کثیر تعداد میں شرکت فرماکر دارین کی سعادتوں سے مالامال ہوں

27/10/2024
18/10/2024

اللہ تبارک و تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر واحسان ہے کہ محافظ ناموس رسالت
حضرت مفتی سلمان ازہری صاحب مد ظلہ العالی
باعزت بری ہوگئے
اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ دراز فرمائے

27 October 2024 day Sunday Jashn e ghaus e aazam Titwala baneli gaon umbharni gaon
17/10/2024

27 October 2024 day Sunday
Jashn e ghaus e aazam
Titwala baneli gaon umbharni gaon

13/10/2024

JASHN e ghausul wara
10/10/2024

JASHN e ghausul wara

07/09/2024

فروغ اہل سنت کے لئے امام اہل سنت کا دس نکاتی پروگرام

عظیم الشان مدارس کھولے جائیں ۔ باقاعدہ تعلیمیں ہوں ۔

طلبہ کو وظائف ملیں کہ خواہی نہ خواہی گرویدہ ہوں۔

مدرسین کی بیش قرار تنخواہیں ان کی کارروائیوں پر دی جائیں۔

طبائع طلبہ کی جانچ ہو جو جس کام کے زیادہ مناسب دیکھا جائے ۔ معقول وظیفہ دیکر اس میں لگایا جائے۔ ان میں جو تیار ہوتے جائیں تنخواہیں دیگر ملک میں پھیلائے جائیں کہ تحریر و تقریر او و عظاً و مناظرة اشاعت دین و مذہب کریں۔

حمایت مذہب ورد بدمذہباں میں مفید کتب و رسائل مصنفوں کو نذرانے دیگر تصنیف کرائے جائیں۔

تصنیف شدہ اور نو تصنیف رسائل عمدہ اور خوشخط چھاپ کر ملک میں مفت تقسیم کئے جائیں۔

شہروں شہروں آپ کے سفیر نگراں رہیں جہاں جس قسم کے واعظ یا مناظر یا تصنیف کی حاجت ہو آپ کو اطلاع دیں، آپ سرکوبی اعداء کے لئے اپنی فوجیں میگزین اور رسالے بھیجتے رہیں۔

جو ہم میں قابل کار موجود اور اپنی معاش میں مشغول ہیں وظائف مقرر کر کے فارغ البال بنائے جائیں اور جس کام میں انہیں مہارت ہو لگائے جائیں۔

آپ کے مذہبی اخبار شائع ہوں اور وقتا فوقتا ہر قسم کے حمایت مذہب میں مضامین تمام ملک میں بقیمت و بلا قیمت روزانہ یا کم سے کم ہفتہ وار پہنچاتے رہیں۔

حدیث کا ارشاد ہے کہ آخر زمانہ میں دین کا کام بھی درم و دینار سے چلے گا اور کیوں نہ صادق ہو کہ صادق و مصدوق ﷺ کا کلام ہے۔ (فتاوی رضویہ جلد ۱۲، ص ۱۳۳)

14/08/2024

عرس رضوی کی ڈی پی کے لئے
نام کمینٹ میں لکھیں

Address

Titwala
Thane
421102

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when hamid raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to hamid raza:

Share