Qasmi Sada

Directions Website Contact the business

Qasmi Sada Urdu Teacher

16/09/2026

जिन बच्चों के रिश्ते नहीं होते वह इस दुआ पर अमल करें

16/09/2026

दारुल उलूम देवबंद में करंट लगने से बच्चे की मौत कैसे हुई जाने पूरी बात

🔅*68 سال قبل افغانستان کے بادشاہ محمد ظاہر شاہ صاحب دارالعلوم دیوبند کی زیارت کے لیے تشریف لائے تھے۔**آپ کے عَطِیَّہ سے ...
19/08/2026

🔅*68 سال قبل افغانستان کے بادشاہ محمد ظاہر شاہ صاحب دارالعلوم دیوبند کی زیارت کے لیے تشریف لائے تھے۔*

*آپ کے عَطِیَّہ سے آپ ہی کے نام پر ایک عظیم الشان انتہائی خوبصورت دروازہ بابُ الظّاہر کے نام سے `حکیم الاسلام حضرت قاری محمد طیّب صاحب رحمہ اللّٰہ` کے دورِ اہتمام میں بنوایا گیا تھا، یہ دروازہ آج تک اپنی شان و شوکت کے ساتھ قائم تھا لیکن اب یہ تاریخی دروازہ ہمارے درمیان موجود نہیں رہے گا اور ماضی کی تاریخ بن کر بار بار یاد آتا رہے گا۔۔۔*

✨

ہندوستان کے ہر مسلمان پر مقدمہ ہونا چاہیےخبر ہیکہ حضرت مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب پر مقدمہ ہوا ہے اور مقدمہ بھی اس وجہ ...
09/08/2026

ہندوستان کے ہر مسلمان پر مقدمہ ہونا چاہیے

خبر ہیکہ حضرت مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب پر مقدمہ ہوا ہے اور مقدمہ بھی اس وجہ سے ہوا ہیکہ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں یہ کہا ہیکہ ان کے نزدیک سب سے بڑا گناہ شرک ہے، اب یہ وہ عقیدہ ہے جو دنیا کے ہر مسلمان کا ہے، اگر کوئی مسلمان یہ عقیدہ نہ رکھے کہ شرک سب سے عظیم اور سب سے بڑا گناہ ہے تو وہ مسلمان ہو ہی نہیں ہوسکتا، اس بات کی وجہ سے اگر مفتی صاحب پر مقدمہ کیا گیا ہے تو ہندوستان کے ہر مسلمان پر مقدمہ ہونا چاہیے۔

✍️ #مونس #قاسمی

04/02/2026
18/01/2026

हज़ कमेटी :

बेहद
अफ़सोसनाक खबर,
😡😡😡😡😡😡

Address

Vill Kapuri Post Dhorala Dis Saharanpur
Saharanpur
247340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasmi Sada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qasmi Sada:

Shortcuts

Share

Category