Meri jaan 07

Meri jaan 07 hello dost yah page per shayari aur maloomat din Islam bare mein hai please share kijiye and follow

20/01/2026

کتنے تارے ہیں آسمان پر😊

مگر چاند جیسا کوئی نہیں🌙

کتنے چہرے ہیں زمین پر🌹

مگر رانی جیسا کوئی نہیں🥰

اور پھر دل کرتا ہے روپوش ہو جاؤں ایسے کہ کسی کو میری دھول بھی نہ ملے✨😌🕳️😌
16/06/2024

اور پھر دل کرتا ہے روپوش ہو جاؤں
ایسے کہ کسی کو میری دھول بھی نہ ملے✨😌🕳️😌

M.s.😊❤️💛
11/05/2024

M.s.😊❤️💛

M.😊😊
21/04/2024

M.😊😊

❤️❤️🙂🙂🤲🤲🤲
05/04/2024

❤️❤️🙂🙂🤲🤲🤲

بے زبان کو جب وہ زبان دیتا ہےپڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہےبخشنے پہ آئے جب وہ امت کےگناہوں کوتحفے میں گنہگاروں کو رمضان دی...
17/02/2024

بے زبان کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
بخشنے پہ آئے جب وہ امت کےگناہوں کو
تحفے میں گنہگاروں کو رمضان دیتا ہے
❤️🤲❤️🤲
دعا میں یاد رکھنا 😊😊🤲🤲

میرا خیال تھا میں ہی اکیلی ہوںسنا ہے آپ کا بھی ہم نشین نہیں کوئی🔥🖤🥀
16/02/2024

میرا خیال تھا میں ہی اکیلی ہوں
سنا ہے آپ کا بھی ہم نشین نہیں کوئی
🔥🖤🥀

کبھی لفظوں میں تلاش نہ کرنا وجود میرامیں اتنا لکھ نہیں پایا جتنا محسوس کرتا ہوں😊M😊
16/02/2024

کبھی لفظوں میں تلاش نہ کرنا وجود میرا
میں اتنا لکھ نہیں پایا جتنا محسوس کرتا ہوں
😊M😊

13/02/2024

رشتہ وہ نہیں ہوتا ۔جو دنیا کو دکھایا جائے ‌
رشتہ وہ ہوتا ہے, جو دل سے نبھایا جائے
اپنا کہنے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا
اپنا وہ ہے جسے دل سے اپنایا جائے:😊M😊

محبت ایک ڈرامہ ہےجس کی آخری قسط ذلت و رسوائی ہے😑
30/01/2024

محبت ایک ڈرامہ ہے

جس کی آخری قسط ذلت و رسوائی ہے😑

M...❤️🤲🤲🌹
19/01/2024

M...❤️🤲🤲🌹

16/01/2024

دولت پر کبھی تکبر نا کرنا اگر حلال ہے تو ☺️
حساب دینا پڑیگا
اور حرام ہے تو عذاب سہنا پڑیگا 😌

Address

Maulana Azad Road
Mumbai
40008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meri jaan 07 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meri jaan 07:

Share

Category