19/09/2026
🌹 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌹
📚 اہم علمی درس ضرور ملاحظہ فرمائیں!
🎙️ موضوع:
شروط لا إله إلا الله
📖 دورۂ علمیہ — مکمل اور تفصیلی درس
اس ویڈیو میں لا إله إلا الله کی شروط، کلمۂ توحید کا صحیح مفہوم اور عقیدۂ توحید سے متعلق اہم علمی باتیں تفصیل کے ساتھ بیان کی گئی ہیں۔
🎤 خطیب:
شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ
⏰ یہ تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کا مکمل علمی درس ہے، اس لیے وقت نکال کر مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور دیگر احباب تک بھی پہنچائیں۔
🌿 علمِ دین سیکھیں، سمجھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔
📲 ویڈیو دیکھیں اور ضرور شیئر کریں:
🔗 YouTube Video Link
https://youtu.be/uyf99P6qCcs?si=R92NKx6xQ2vAlLyE
La Ilaha Illallah Ki 7 Shuroot Kya Hain? | Shuroot La Ilaha Illalla...