Madrasa Kharkhari Mewat

Call Directions

Madrasa Kharkhari Mewat Please Like This Vedio All Friends Thank you

23/11/2026

حضرت مہتمم صاحب بنگہ دیش کے سفر پر

23/11/2026

بنگلہ دیش میں تنظیم المدارس القومیہ کے اجتماعی سالانہ اجلاس میں مولانا حکیم الدین اشرف اٹاوڑی مہتمم جامعہ الیاسیہ اشاعت العلوم کھرکھڑی و صدر جمعیۃ علماء ہریانہ پنجاب ہماچل پردیش و چنڈی کا فکر انگیز خطاب
170 مدارس کے طلبہ، اساتذۂ کرام اور علماء کی موجودگی میں دینی تعلیم، اصلاحِ معاشرہ اور نسلِ نو کی تربیت پر اہم پیغام
تنظیم المدارس القومیہ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والا اجتماعی سالانہ جلسہ نہایت اہمیت کا حامل رہا، جس میں تنظیم سے وابستہ 170 مدارس کے طلبہ، اساتذۂ کرام، علماء اور ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس کی ایک مختصر جھلک آپ کے سامنے

👍
20/11/2026

👍

🇮🇳
18/11/2026

🇮🇳

قرآن کریم سے رشتہ مضبوط کیجیے! ❤️دنیا کی ہر دولت ختم ہو سکتی ہے، لیکن قرآن کریم کی ہدایت انسان کو دنیا و آخرت میں کامیاب...
17/11/2026

قرآن کریم سے رشتہ مضبوط کیجیے! ❤️
دنیا کی ہر دولت ختم ہو سکتی ہے، لیکن قرآن کریم کی ہدایت انسان کو دنیا و آخرت میں کامیابی کا راستہ دکھاتی ہے۔
آپ روزانہ قرآن کریم کی کتنی تلاوت کرتے ہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

Address

Kharkhari Tauru
Kharkhari
122105

Telephone

+919813551986

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Kharkhari Mewat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category