12/10/2023
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّبِعُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ قَالُوْا بَلْ نَتَّبِـعُ مَاۤ اَلْفَیْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَاؕ-اَوَ لَوْ كَانَ اٰبَآؤُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ شَیْــٴًـا وَّ لَا یَهْتَدُوْنَ ( سورة البقرة 170 )
ترجمہ:
اور جب ان سے کہا جاتا ہے اس کی پیروی کرو جو اللّٰه نے نازل کیا ہے تو کہتے ہیں ( نہیں) بلکہ ہم تو اسی کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا۔ اگرچہ ان کے باپ دادا نہ کچھ سمجھتے ہوں اور نہ ہی ہدایت پر ہوں