29/05/2026
اب دو ٹکے کے مجرا کرنے والے بھی مدارس اور علماء پر علم جھاڑیں گے۔ ان کو یہ معلوم نھیں کہ اگر یہ حضرات نہ ھوتے تو تم کسی والمیکی یا کشیپ کے یھاں پیدا ھوئے ھوتے۔
لیکن افسوس یہ ھے کہ ان لوگوں کو بھی کچھ افراد ڈیفینڈ کرنے آ جائیں گے کہ “بھائی بات تو صحیح کھہ رھے ھیں۔”
ارے میرے پیارے بھائی! ہمارے اکابرین تو اُن لوگوں سے بھی حدیث لینے سے انکار کر دیتے تھے جن کے بارے میں انھیں ذرا سا بھی شبہ ھوتا کہ یہ شخص قابلِ اعتماد نھیں ھے۔
اور ھم ایک نچلے درجے کے گالی باز اور فحش گو شخص کو ڈیفینڈ کریں گے، تو پھر امت کا کیا حال ہوگا۔ 😔