anmol moti

anmol moti I proud of muslim

04/05/2024

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

01/02/2024
Follow my page
08/01/2024

Follow my page

G.k ka questions
05/01/2024

G.k ka questions

خطیبِ اقصیٰ بھی شہید😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭فلسطین کے وزیر اوقاف اور مسجد اقصیٰ کے امام و خطیب شیخ یوسف سلامہ وسطی غزہ کی پٹی میں اس...
03/01/2024

خطیبِ اقصیٰ بھی شہید😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
فلسطین کے وزیر اوقاف اور مسجد اقصیٰ کے امام و خطیب شیخ یوسف سلامہ وسطی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے۔ حضرت کا شمار ممتاز علمی شخصیات میں ہوتا تھا۔ جامعہ ازہر کے فاضل اور اسی جامعہ میں استاذ الحدیث بھی تھے۔ دینی مدارس و مکاتب کے وسیع نیٹ ورک کے بانی اور القدس کی اعلیٰ فتویٰ کمیٹی کے رکن تھے۔ وسیع پیمانے پر دینی خدمات انجام دیں۔ 1974ء سے اب تک جریدہ القدس میں "معالجات اسلامیہ" کے عنوان سے امت کی رہنمائی فرماتے رہے۔ ان کے قلم سے 21 کتابیں منظر عام پر آئیں۔ اللہ تعالیٰ شہادت قبول فرما اور قرب کے اعلی مراتب سے نوازے۔ آمین

Address

Village Asara District Baghpat
Baghpat
250623

Telephone

+918923312748

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when anmol moti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to anmol moti:

Share

Category