TK media

TK media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TK media, Grocers, London.

11/06/2026

kaahmiri maaya❤️🫶



راولاکوٹ کو فتح کرنے والوں کو کوئی بتاو ماسیروں کے وارث پہنچ چکے ہیں🚩✊
10/06/2026

راولاکوٹ کو فتح کرنے والوں کو کوئی بتاو ماسیروں کے وارث پہنچ چکے ہیں🚩✊

10/06/2026

گنتی کر سکتے ہو تو کر لو یہ کشمیر کے غیرت مند نوجوان ہیں جائز مطالبات مان لو ابھی بھی وقت ہے حالات بہتر ہو سکتے ہیں ان سب کو گلے لگاو ورنہ کل کو نا پاکستانی حکمران شکوہ کر سکتے ہیں اور نا ہی سہولت کار۔اللہ تعالٰی میری ریاست کے نوجوانوں کو سلامت رکھے آمین



10/06/2026

: Princess 🙋‍♂️🫡❤️



10/06/2026

آزاد کشمیر پہاڑوں کا دیس ہے۔ یہاں کے باسیوں نے اپنے گھر شہروں سے دور اونچی اونچی چوٹیوں پر بسائے ہوتے ہیں۔جب یہ لوگ پہاڑ سے اتر کر شہر کا رخ کرتے ہیں، تو ان کا اصول ہے کہ جب تک کام پورا نہ ہو، گھر کا راستہ نہیں لیتے۔

10/06/2026

جیو میرپوری ✌️✌️





10/06/2026

پوری دنیا میں اوورسیز کشمیری ہیں لیکن جو کام یو کے والے کرتے ہیں وہ شاید ہی کوئی اور کرتا ہو سلام اس بھائی کو 💜✌️



09/06/2026

خواجہ مہران ایڈووکیٹ کا قافلہ تتہ پانی سے پونچھ کی حدود میں داخل ہو گیا ہے۔گاڑیوں کی تعداد کا اندازہ لگانا ممکن نہیں🚩✊
🚩🚩
یہ قافلہ ہے خواجہ مہران ایڈوکیٹ صاحب کا لاکھوں کا
پاکستانی حکومتی فورسز اسلحہ سے لیس شہید کرنے ازاد کشمیر میں داخل ہیں اور کشمیری مسلمانوں کو شہید کر رہی ہیں پاکستانی 12 سیٹوں کے لیے کہ آزاد کشمیر اسمبلی میں سندھ پنجاب کے لوگ بیٹھائے جائیں اور کشمیری مسلمانوں کو ان کے انسانی بنیادی حقوق نہ دیے جائیں ، دنیا پاکستانی فورسز کا ظلم دیکھ رہی ہے جو آزاد کشمیر میں مچا رکھا ہے سٹیٹ فائر مار کر سینکڑوں کشمیری مسلمانوں کی شہادتیں کر کے مگر کشمیری مسلمانوں کے حوصلے بلند ہیں پاکستانی حکومتی فورسز کی گولیاں اپنے آزاد کشمیر میں کھا کر بھی 🚩

09/06/2026

ہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہو گا
مزاحمت زندہ باد ✊🍁



#چلوچلومظفرآبادچلو

03/03/2026

iran

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TK media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category