Rauf World

Wegbeschreibung

Rauf World Kontaktinformationen, Karte und Wegbeschreibungen, Kontaktformulare, Öffnungszeiten, Dienstleistungen, Bewertungen, Fotos, Videos und Ankündigungen von Rauf World, Lebensmittelgeschäft, raufsuleman9@gmail. com, Berlin.

Welcome to Rauf Info Vlog 🚛
اس چینل پر آپ کو ملیں گی:
✈️ جہاز کریش کی حقیقت پر مبنی کہانیاں
🚗 حادثات اور سیفٹی معلومات
🌍 دنیا کے حیران کن فیکٹس
📚 آسان اور مفید معلومات اردو میں

03/10/2026

Khanewal naizi chok pr bas waly ny 3 bando ko kuchal dya driver ki la parwahi

03/10/2026

Khanewal naizi chok pr bas waly ny 3 bando ko kuchal dya driver ki la parwahi 3-10-26

جن لوگوں کے پاس 20 سال سے زیادہ پرانی گاڑیاں ہیں، اصل میں وہ لوگ 100 روپے فی لیٹر پٹرول کے ریلیف کے زیادہ حق دار ہیں۔سوچ...
02/10/2026

جن لوگوں کے پاس 20 سال سے زیادہ پرانی گاڑیاں ہیں، اصل میں وہ لوگ 100 روپے فی لیٹر پٹرول کے ریلیف کے زیادہ حق دار ہیں۔

سوچنے کی بات ہے کہ اگر ان لوگوں کے پاس مالی طاقت ہوتی تو کیا وہ آج بھی 20، 25 یا 30 سال پرانی گاڑیاں استعمال کرتے؟ یقیناً وہ بھی نئی ماڈل کی گاڑی خرید سکتے تھے۔ لیکن بہت سے لوگ محدود آمدنی کی وجہ سے اپنی پرانی گاڑی کو ہی مرمت کرواتے ہیں اور اسی سے اپنے گھر، بچوں، روزگار اور روزمرہ کے کام چلاتے ہیں۔

حکومت سے گزارش ہے کہ 20 سال سے زیادہ پرانی 800cc تک کی گاڑیوں کے مالکان کے لیے خصوصی ریلیف دیا جائے۔ ایسے لوگوں کو پٹرول کی قیمت میں مناسب رعایت یا 100 روپے فی لیٹر کے حساب سے خصوصی ریلیف دینے پر غور کیا جائے۔

اسی طرح پرانی موٹر سائیکل استعمال کرنے والے غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کو بھی اس سہولت میں شامل کیا جائے، کیونکہ بہت سے خاندانوں کے لیے موٹر سائیکل ہی روزگار اور آمدورفت کا واحد ذریعہ ہے۔

یہ کسی ایک شخص کی نہیں بلکہ لاکھوں عام لوگوں کی آواز ہے۔ اگر حکومت واقعی عام آدمی کو ریلیف دینا چاہتی ہے تو ان لوگوں کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے جو نئی گاڑی خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔

براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ آواز حکومت اور متعلقہ حکام تک پہنچ سکے اور دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔

01/10/2026

Adresse

Raufsuleman9@gmail. Com
Berlin

Website

Benachrichtigungen

Erfahren Sie als Erste/r von Neuigkeiten und Aktionen: Wir schicken Ihnen eine E-Mail, wenn Rauf World etwas veröffentlicht. Ihre E-Mail-Adresse wird für keinen anderen Zweck verwendet, und Sie können sich jederzeit abmelden.

Verknüpfungen

Teilen