بزم رند Bazme rind

بزم رند   Bazme rind لڑکا

خوش رہنے کیلئے ضروری نہیں کہ آپ بڑے بڑے محلات میں رہیں جو آپکو میسر ہے اسی میں خوش رہنا سیکھیں❤❤❤
08/08/2024

خوش رہنے کیلئے ضروری نہیں کہ آپ بڑے بڑے محلات میں رہیں جو آپکو میسر ہے اسی میں خوش رہنا سیکھیں
❤❤❤

21/07/2024

اعلان لاتعلقی...!!!
موجودہ صورتحال میں فیس بک اکاؤنٹ یا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کسی بھی وقت ہیک ہوسکتا ہے اگر میری آئی ڈی سے کوئی غیر اسلامی،غیر شرعی،توہین آمیز پوسٹ یا خاکہ مُملِکتِ خُدا داد پاکستان اور مُلکی اِداروں کے خلاف آئے تو میں اس سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں.!

*_لوگ مخلص ہونا پسند نہیں کرتے لیکن.!!_* 💔*_تلاش ہمیشہ مخلص کی کرتے ہیں--🖇️💐💔🙂_*مُطلق جبار
08/06/2024

*_لوگ مخلص ہونا پسند نہیں کرتے لیکن.!!_*
💔
*_تلاش ہمیشہ مخلص کی کرتے ہیں--🖇️💐💔🙂_*

مُطلق جبار

12/05/2024

میرے بنے کی بات نہ پوچھو

گر  کوئے  تو  نشستم  بہ حالت  تباھے،این حسرتے کہ شاید بر من کنی نگاھےمیں اپنے تباہ حال کے ساتھ آپ کے کوچے میں آ بیٹھا ھو...
25/04/2024

گر کوئے تو نشستم بہ حالت تباھے،
این حسرتے کہ شاید بر من کنی نگاھے

میں اپنے تباہ حال کے ساتھ آپ کے کوچے میں آ بیٹھا ھوں،
اس یقین سے کہ آپ کی اک نگاہ پُر اثر سے
میری زندگی سنور جائے۔

امیر خسرو رح

18/04/2024

اعلان
کل فیس بک کا نیا اصول شروع ہوگا جہاں وہ آپ کی تصاویر استعمال کر سکتے ہیں۔ مت بھولنا آج آخری تاریخ ہے!! اسے آپ کے خلاف قانونی کارروائی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ نے جو کچھ بھی پوسٹ کیا ہے وہ آج سے عوامی ہو جائے گا - حتیٰ کہ وہ پیغامات بھی جو حذف کر دیے گئے ہیں۔ ایک سادہ کاپی اور پیسٹ کے لیے اس کی کوئی قیمت نہیں ہے، بہتر ہے کہ آپ محفوظ رہیں۔
---
میں Facebook یا Facebook سے وابستہ کسی بھی ادارے کو اپنی تصاویر، معلومات، پیغامات یا پوسٹس، ماضی یا مستقبل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہوں۔ اس بیان کے ساتھ، میں فیس بک کو مطلع کرتا ہوں کہ اس پروفائل اور/یا اس کے مواد کی بنیاد پر میرے خلاف انکشاف، کاپی، تقسیم یا کوئی اور کارروائی کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ رازداری کی خلاف ورزی پر قانون کے ذریعے سزا دی جا سکتی ہے۔
نوٹ: فیس بک اب ایک عوامی ادارہ ہے۔ تمام ممبرز ایسی وضاحت ضرور پوسٹ کریں۔
اگر آپ چاہیں تو اس ورژن کو کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کم از کم ایک بار بیان شائع نہیں کرتے ہیں، تو پروفائل اسٹیٹس اپ ڈیٹس میں آپ کی تصاویر اور معلومات کے استعمال کی اجازت ہوگی۔
شیئر نہ کریں۔ صرف متن کو کاپی کریں اور پیسٹ کریں۔
ان کا نیا الگورتھم انہی چند لوگوں کو منتخب کرتا ہے - تقریباً 25 - جو پوسٹس پڑھیں گے۔
یہ نظام کو نظرانداز کرے گا۔
میں فیس بک کو اپنے بارے میں کچھ شیئر کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔!

16/04/2024

پیر سید نصروالدین سییں

06/04/2024

Kalm khwja gulam fareed r.h

05/04/2024
05/04/2024

کلام حضرت خواجہ غلام فرید رحمت اللہ علیہ

04/04/2024

کلام خواجہ غلام فرید رحمت اللہ علیہ

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque بزم رند Bazme rind publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager