17/05/2026
ہیلو گائز، آج ہم بات کریں گے 2010 سے لے کر اب تک اُن کھلاڑیوں کے بارے میں جو بٹگرام کے ہر گراؤنڈ اور ہر ٹورنامنٹ میں کھیلتے ہوئے نظر آئے۔ ان میں سے کچھ کھلاڑی آج بھی کرکٹ کھیل رہے ہیں جبکہ کچھ مسافر بن چکے ہیں۔
ان سب میں سے آپ کا پسندیدہ پلیئر کون تھا