80 روپے پٹرول کی قیمت کم کردی 😜😜مجھے تو لگتا 137 اس لیے بڑھائی تھی 80 کم کر کے قوم کو خوش کر دیں گے معرکہ خوش ہو نا
25/03/2026
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی میاںوالی کی آمد جمال احسن خان کا خصوصی انٹرویو
18/05/2025
شدید گرمی میں میرا لیڈر عمران خان جیل کے ایک چھوٹے سے سیل میں رہ رہا ہے،
اللّه آسانیاں فرمائے آمین
♥️🤲🇧🇫
18/05/2025
شدید گرمی ہے بچوں کو ہیٹ سٹر وک سے بچائیں گاڑی کی چھت پر نہ بیٹھنے دیں جہاں بچہ 1000 روپیہ ماہانہ بے سکونی والی گاڑی میں جاتا ہے 1200 دے کر اسے اسکول آنے جانے کےلیےآرام ده سواری دیں شکریہ
18/05/2025
شدید گرمی ہے اور پرندوں کو اپنے گھر میں کہیں پانی یا دانہ ڈال دیں
سب سے بہترین صدقہ ہے
25/04/2024
يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِيْ عَليٰ دِينِكْ
ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے
میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ✨️
آمین ثمہ آمین 😇
Be the first to know and let us send you an email when Azmat ullah khan786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.