Utter cooperative society LTD iskhoman

Utter cooperative society LTD iskhoman Agriculture development of iskhoman Ghizer

New project bidding ✌️
24/11/2025

New project bidding ✌️

22/11/2025

Utter Cooperative Society Ltd. (UCL) invites sealed bids from reputable manufacturers for the procurement of milk processing machinery including:

“Milk analyzer, Pasteurizer, Milk boiling tank, Motor bike, milk auto measure
and electric generator”

Bid submission deadline: 05/12/2025 by 12 pm
Tender opening: 05/12/2025 by 12:30 pm
Venue: ETI GB head office Shujaullah house near girls degree college chinar bagh Gilgit
Bid must be submitted as a single sealed envelop containing both technical and financial proposals. The bidding will follow a single stage, one envelop procedure.
Mandatory requirements for bidders include:
PSQCA or equivalent quality certification
Proof of manufacturing and relevant experience
2% bid security/call deposit

Bid document can be downloaded from www.etigb.com.pk,www.gbrsp.org.pk or can be received through request email. Complete bidding documents with detailed specifications can also be obtained from UCS office Mominabad Ishkomen.

UCS in consultation with procurement facilitation committeereserves the right to accept or reject any or all bids without assigning any reason.

Procurement Committee
Utter Cooperative Society Ltd. (UCL) Faizabad Ishkomen district Ghizer
(0355 4147754)

Economic Transformation Initiative a seven-year development program of Govt. of Gilgit-Baltistan, co-funded by IFAD with a total cost of Rs. 12 billion to boost regional economic activity through agriculture value-chain development. The program aims at improving income, reducing poverty and malnutri...

24/10/2025

"اٹر کوآپریٹو سوسائٹی" کی سالانہ جنرل میٹنگ جو 02/11/2025 کو منعقد ہونے والی تھی، ملتوی کر دی گئی ہے۔ اجلاس کی نئی تاریخ بعد میں اطلاع دی جائے گی۔

14/10/2025

بذریعہ سرکلر اٹر سوسائٹی کے تمام شیر ہولڈروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس مورخہ 2 نومبر بروز اتوار دن کے 11 بجے فیض آباد اشکومن میں منعقد ہوگا۔
ایجنڈا
1- سالانہ رپورٹ
2- نئے پروجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ
3- نئی کابینہ کا چناؤ
4- ظفر محمد والد میرزا محمد کا شیر ختم کرنے کے لئے ووٹنگ/ Voting۔

کابینہ کے لئے شرائط حسبِ ذیل ہے۔
۱۔ صدر کے لئے امیدوار کی تعلیمی اہلیت کم از کم ایف اے پاس ہو
۲۔ جنرل سیکرٹری کے لئے تعلیمی قابلیت کم از کم بی اے پاس ہو
۳۔ فناس سیکرٹری کے لئے تعلیمی قابلیت کم از کم ایف اے پاس ہو اور بورڈ ممبران کے لئے تعلیمی شرط میٹرک پاس رکھا گیا ہے۔
۴۔ سرکاری ملازم کو اپنی درخواست کے ساتھ این او سی جمع کرنا لازمی ہے۔
۵۔ کوئی ممبر مسلسل دو مرتبہ بورڑ کا ممبر ہونے کے بعد تیسری مرتبہ ممبر بننے کا اہل نہیں ہوگا۔
۶۔ اگر کسی ممبر کا فرد یعنی بیٹا بیٹی بھائی اور بہن سوسائٹی میں ملازم ہے تو وہ بورڑ کا ممبر نہیں بن سکے گا۔
۷۔ کابینہ کے لئے تمام امیدواروں کا کسی دوسری زرعی سوسائٹی میں شیر نہیں ہو۔
۸۔ جن شیر ہولڈروں پر کسی بھی شکل میں سوسائٹی کے بقایاجات ہیں وہ اور ان کے گھر والے بورڑ کے لئے درخواست نہیں دے سکتے ہیں۔
کواپریٹیو سوسائٹیز کے ملازمین کو رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز سے اجازت نامہ جمع کرنا لازمی ہے۔
امیدوار اپنی درخواست 28 اکتوبر 2025 تک سوسائٹی آفس میں جمع کر سکتے ہیں۔
شکریہ

25/04/2024
اشتہار عام٭٭٭٭٭ہر گاہ عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ محکمہ جنگلات، پارکس و جنگلی حیات و ماحولیات گلگت بلتستان  کی جان...
12/02/2024

اشتہار عام
٭٭٭٭٭
ہر گاہ عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ محکمہ جنگلات، پارکس و جنگلی حیات و ماحولیات گلگت بلتستان کی جانب سے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت پھلدار و غیر پھلدار پودوں کی شجر کاری/ پلانٹیشن مہم کا آغاز ہو رہاہے۔ شجر کاری/ پلانٹیشن کے خواہشمند حضرات پودوں کے حصول کیلئے اپنے متعلقہ ضلع کے ڈویزنل فارسٹ آفیسر کے دفتر سے رابطہ کریں ۔ پودوں کے حصول کیلئے درکار معیار درج ذیل ہیں۔
1۔ غیر پھلدار پودوں کی صورت میں کم از کم 500 پودے لگائے جاسکیں گے جبکہ پھلدار پودوں کیلئے4 کنال یا اس سے زیادہ کا رقبہ موجود ہو۔
2۔ مجوزہ زمین میں پہلے سے کوئی شجرکاری نہ ہوئی ہو۔
3۔ مجوزہ زمین کی آبپاشی کیلئے مناسب مقدار میں پانی دستیاب ہو۔
4۔ مجوزہ زمین مال مویشی کی پہنچ سے دور ہو یا حفاظتی تدابیر کی گئی ہوں۔
5۔ زمین کی ملکیت پر کسی قسم کا تنازعہ نہ ہو۔
6۔ شجرکاری کیلئے کھدائی اور پودوں کے درمیان فاصلہ سٹینڈرڈ کے مطابق ہوگی۔
خواہشمند زمینداران اپنی درخواستیں 20 فروری 2024 تک اپنے متعلقہ اضلاع میں موجود محمہ جنگلات کے ڈویزنل فارسٹ آفیسر کے دفتر میں جمع کرائیں جہاں سے ضروری جانچ پڑتال کے بعد شجرکاری کیلئے موزون زمینوں کا انتخاب عمل میں لایا جائیگا۔

چیف کنزرویٹر
جنگلات ، پارکس و جنگلی حیات
گلگت بلتستان

Forest's, Parks, Wildlife and Environment Department Gilgit Baltistan

خوبانی کی افادیتاس پھل کو اردو میں خوبانی، انگریزی میںApricot  , شینا میں پھٹور اور بلتی زبان میں تازہ حالت میں چولی اور...
10/01/2023

خوبانی کی افادیت

اس پھل کو اردو میں خوبانی، انگریزی میںApricot , شینا میں پھٹور اور بلتی زبان میں تازہ حالت میں چولی اور خشک حالت میں اس کو فاڑینگ کہتے ہیں
اس پھل کا سائنسی نام Prunus armeniaca ہے
اس پھل میں وٹامنز A ,C ,E اور پوٹاشیم جبکہ خشک فڑینگ میں کیلشیم اور میگنیشیم بھی موجود ہیں

اس پھل کی افادیت درج ذیل ہیں
1۔ یہ پھل نظام ہضمہ کو ٹھیک رکھتاہے اور قبض ہونے نہیں دیتا ہے
2۔ یہ پھل معدہ کو تقویت دیتی ہے اور پیٹ میں مفید جراشیم کے افزائش کو بڑھاتا ہے
3۔ یہ پھل نظر کو ٹھیک رکھتاہے
4۔ یہ پھل ہڈیوں کو مضبوط کرتے ہیں
5۔ یہ پھل بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے
6۔ یہ پھل کینسر ہونے نہیں دیتے
7۔ یہ پھل جلد کو صحت مند رکھتاہے
8۔ یہ پھل دل کو صحت مند رکھتاہے
9۔ یہ پھل جگر کی بیماری کے لیے مفید ہوتے ہیں
10۔ یہ پھل حاملہ عورتوں کے لئے مفید ہوتے ہیں
11۔ یہ پھل اور اس کا تیل بالوں کی صحت کے لیے مفید ہوتے ہیں
12۔ یہ پھل اور اس تیل جوانی کو برقرار رکھتے ہیں
13 یہ پھل شوگر کے مریضوں کے لیے مفید ہوتے ہیں
14۔ یہ پھل جسم کی وزن کو کنٹرول کرتا ہے

طریقہ استعمال ،
شوگر کے مریض روزانہ 3 سے 4 دانے خوبانی کھا سکتے ہیں اور ایک گلاس خوبانی کا دیسی جوس استعمال کر سکتے ہیں

02/12/2022

Thank you Agriculture department Ghizer

"No one likes the process of pruning and the pain of loss but fruit only grow on new wood"     A fruitful session was he...
30/11/2022

"No one likes the process of pruning and the pain of loss but fruit only grow on new wood"
A fruitful session was held at Ali basti iskhoman about grafting, pruning and trimming of fruit trees conducted by Utter cooperative society LTD iskhoman for shareholders and non shareholders well organized by PIDO.

Address

Faizabad Main Road
Rajshahi Division

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00

Telephone

+923120866131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Utter cooperative society LTD iskhoman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Utter cooperative society LTD iskhoman:

Share

Category