Ahsan Only Fun Video And Please Sport and Follwo

Dubai All Visa Available And Pro services
15/08/2024

Dubai All Visa Available And Pro services

SPECIAL OFFER!!!Normal Profession Visa: AED7500  all includedHigher Category Profession Visa: AED8500Business partner vi...
15/08/2024

SPECIAL OFFER!!!
Normal Profession Visa: AED7500 all included
Higher Category Profession Visa: AED8500
Business partner visa for 2years at just 9500 to 10500 AED
Labor card, Medical, Emirates ID, visa stamping, salary certificate, NOC all included.
For more information
Call or WhatsApp: 03055291750

یااللہ خیر!  کھیل خطرناک ہونے لگا ہےشہبازشریف روس کے دورے کے بعد وطن واپس  پہنچ گئے ہیں۔ روس میں بارٹر ٹریڈ کے بعد انہوں...
05/07/2024

یااللہ خیر! کھیل خطرناک ہونے لگا ہے

شہبازشریف روس کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ روس میں بارٹر ٹریڈ کے بعد انہوں نے شنگھائی کانفرنس میں یہ تجویز بھی دی کہ رکن ممالک اپنی کرنسی میں کاروبار کریں۔ دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ امریکہ کے ایوان نمائندگان کے بعد سینیٹ میں بھی عمران خان کے حق میں قرارداد لانے کی منصوبہ بندی ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے شہبازشریف چین کا کامیاب دورہ کر کے سی پیک ون کا احیا کر چکے اور سی پیک ٹو کی بنیاد رکھ چکے۔ یہ بھی یاد رہے کہ اس سے پہلے نوازشریف کو بھی سی پیک کی ہی سزا دی گئی تھی اور اس سے بہت پہلے ایٹمی دھماکوں کی۔

کھیل بھی وہی ہے، کردار اور سکرپٹ بھی وہی۔ ایک طرف پاکستان کو دفاعی و معاشی استحکام دینے والے ہیں اور دوسری طرف چین کے صدر کا دورہ اور پھر سی پیک روکنے والے۔ آج بھی اگر وہ امریکی سازش سے طاقت میں آئے تو انہی کے ایجنٹ ہوں گے یعنی امریکہ اور اسرائیل کے۔

شہباز شریف کے لئے دُعا کیجئے، اللہ حفاظت کرے اور یہ بھی کہ جنرلُ عاصم منیر کبھی قمر جاوید باجوہ اور قاضی فائز عیسی کبھی ثاقب نثار نہ بنیں۔ اپنے وطن کے لئے دعا کیجئے۔ اپنے بچوں کے لئے دُعا کیجئے۔

04/07/2024

جولائی سے ایک دو بلب جائیں اگر ائیر کنڈیشن ہے تو ایک دو گھنٹے استعمال بہت ہے ۔۔۔پنکھے چلائیں۔ چھوٹے خاندان کوشش کریں کہ ایک ہی کمرے میں رہیں۔ بہت مجبوری پے رو ڈیپ فریز یا ریفریجریٹر میں سے ایک کا استعمال کریں۔ واٹر کولر کی جگہ برف مناسب رہے گی ۔ اوور ہیڈ ٹینک میں پانی چڑھانے کے لئے مشین نہ چلائیں کچھ بالٹی پانی ڈال دیں۔۔ پھر بھی اگست میں 440 وولٹ کا جھٹکا لگنے کی ذہنی جسمانی اور نفسیاتی مشق کرلیں۔۔۔ بجلی کی بنیادی قیمت زیادہ سے زیادہ 48 روپے 84 پیسے مقرر کی ہے مگر اس دھوکے میں نہ آئیں ۔ اس پر ٹیکس لگیں گے اور یہ 66 روپے فی یونٹ سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے ۔۔

02/07/2024

صرف یہ بات سمجھا دیں کہ 12 لاکھ
تنخواہ لینے والے قاضی کو ماہانہ 2000 یونٹ مفت
اور 30 ہزار کمانے والے کے 205 یونٹ کا بل 8 ہزار کیسے

02/07/2024

پاکستانیوں کو کوئی چیز مہنگی نہیں لگتی
بس قیمت بڑھانے والا ان کی پسند کا ھو ،،
😬

02/07/2024

شہباز شریف نے عہد کیا ہے
ن لیگ کو ختم کرنے گا
اور وہ پوری طرح کامیاب
بھی ہو رہے ہیں 😀😀

01/07/2024

27 ارب روپے کا جو دودھ پنجاب میں بچوں کو سکول میں پلایا جانا ہے اسی 27 ارب کی سبسڈی بجلی کے بلوں میں دے دی جائے تو عوام کا خون خشک ہونے سے بچ جائے گا،
👍🙏🔥✨

01/07/2024

مہنگائی نیچے آنا شروع سیمنٹ 1180 سے 1300، سریا 230 سے 255، مرغی 420 سے 540 اور آٹا 1700سے 2000 مزید خوشخبریاں آنے کا امکان ہے🙂

23/06/2024

Mazdoor Ny Malik ki 🚎 Gari Ky Sath Aysa Q kiya

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahsan:

Share

Category