SaeedAhmad

SaeedAhmad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SaeedAhmad, Grocers, Abu Dhabi.

My name Saeed Ahmed My Facebook account Saeed Ahmed My Facebook account Follow and likes My video watch and share My YouTube link https://www.youtube.com/:
//www.tiktok.com/?_t=ZS-8ujcxKHy22K&_r=1

21/03/2026
ہماری طرف سے عید الفطر مبارک باد
21/03/2026

ہماری طرف سے عید الفطر مبارک باد

06/03/2026

ایران کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
ایران میں حالیہ حملوں اور جانی نقصان پر Iran کے عوام سے دلی اظہارِ تعزیت۔
معصوم جانوں کے ضیاع کی مذمت کرتے ہیں اور United States اور Israel کی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔
تمام پاکستانی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل ہے کہ اپنی آئی ڈی سے بھی مظلوموں کے حق میں آواز بلند کریں۔

02/03/2026

*خبردار🚨*

*پاکستان میں سائبر اٹیک جاری ہیں*

*ہمارے گروپ اور آئی ڈی سے ریاست یا مذہب کے خلاف کسی بھی قسم کا کوئی مواد اپلوڈ ہوتو ہمارا اس سے کوئی تعلق نہ ہوگا*

25/02/2026
اے دونوں جہاں کا مالک اے میرے پروردگار تو سب سے اعلیٰ ہے اے کریم اللہ آج شب قدر کی فضیلت والی رات ہے تیری بخشش کا ذریعہ ...
03/02/2026

اے دونوں جہاں کا مالک اے میرے پروردگار تو سب سے اعلیٰ ہے اے کریم اللہ آج شب قدر کی فضیلت والی رات ہے تیری بخشش کا ذریعہ ہے میرے والد بشیر احمد میرے دادا حاجی ساون اور میری گھر والی اورباقی جتنے عزیز واقارب ہمسائے رشتے دار دوست اس دنیا سے رخصت ہوئے ہیں اس نیک رات کے واسطے ساروں کی بخشش فرما اور ہمارے گناہوں کو معاف کر ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرما اے اللہ ہمیں اس سال اپنے گھر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حاضری نصیب فرما آمین یارب العالمین

الحمدللہ مائی نیو کار
29/01/2026

الحمدللہ مائی نیو کار

14/01/2026

حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے روضے کی حاضری اللہ تعالی قبول فرمائے امین14/1/26

Address

Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SaeedAhmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category