Nazir Malik

Call Directions

Nazir Malik Civil working

18/09/2026
سب دوستوں کو السلام علیکممیں پنجاب کے چھوٹے سے شھر میں رہتا ہوں. جہاں انسان کی بنیادی ضروریات پوری نہیں. مثال کے طور پر ...
18/09/2026

سب دوستوں کو السلام علیکم
میں پنجاب کے چھوٹے سے شھر میں رہتا ہوں. جہاں انسان کی بنیادی ضروریات پوری نہیں. مثال کے طور پر 2 دن پہلے ہمارے شھر چنی گوٹھ سیٹی تحصیل احمد پور شرقیہ ضلع بھاولپور میں ایک عزیز کو دل کا اٹیک ہوا اور بروقت دل کے علاج کی سہولت نا ہونے سے اس کی موت ہو گئ. موت برحق ہے اس کا وقت آیا ہوا تھا.
لیکن جو بات میں حکومت پنجاب سے گزارش کرنے لگا ہوں وہ یہ کہ ہمارے شھر کے ہسپتال میں دل کے مریض کیلے کو سہولت نہیں. اس کیلے مریض بھاولپور وکٹوریہ ہسپتال جاتے جاتے اللہ کے پاس چلا جاتا ہے.
میری حکومت پاکستان و پنجاب سے ادب کے ساتھ گزارش ہے کہ چنی گوٹھ شھر کے ہسپتال میں اس کیلے غور کریں

27/08/2026

Asalam o alikum. Mery Facebook friends se request hy Mery es Pag ko follow o like karn

Address

Abu Dhabi UAE
Abu Dhabi

Telephone

+971501788076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazir Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category