Hadya TUl Haadi Azad Kashmir

  • Home
  • Hadya TUl Haadi Azad Kashmir

Hadya TUl Haadi Azad Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hadya TUl Haadi Azad Kashmir, Grocers, khadam chowk, .

مخدوم ندیم ھاشمی صاحب سجادہ نشین کہوڑا شریف، خیر پور، سندھمرکزی صدر ھدیتہ الھادی پاکستانکے خلاف ناجائز اور جھوٹی FIR کی ...
28/01/2026

مخدوم ندیم ھاشمی صاحب
سجادہ نشین کہوڑا شریف، خیر پور، سندھ
مرکزی صدر ھدیتہ الھادی پاکستان
کے خلاف ناجائز اور جھوٹی
FIR کی بھرپور مذمت کرتے ھیں۔
آئی جی سندھ اس واقعہ کا سخت نوٹس لیں اور کرپٹ SHO امیر چانگ کو فی الفور نوکری سے برخواست کیا جائے۔

منجانب: ھدیتہ الھادی آزاد کشمیر

28/08/2025
سربراہ ھدیتہ الھادی پاکستان پیر سید ہارون علی گیلانی کا عوام سے ضبط و تحمل اور مذہبی ہم آہنگی کی اپیل!پیر سید ہارون علی ...
04/07/2025

سربراہ ھدیتہ الھادی پاکستان پیر سید ہارون علی گیلانی کا عوام سے ضبط و تحمل اور مذہبی ہم آہنگی کی اپیل!
پیر سید ہارون علی گیلانی نے چھموگڑھ واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم الحرام کا مقدس مہینہ ہمیں صبر، ایثار، تحمل اور بین المسالک رواداری کا پیغام دیتا ہے، ایسے وقت میں اشتعال انگیزی یا عقیدے پر حملہ کسی سانحے سے کم نہیں۔
میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ اس نازک موقع پر تمام مسالک کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کے نظریات اور مذہبی حساسیتوں کا احترام کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ وقت جذبات کی آگ بھڑکانے نہیں بلکہ دانشمندی، بردباری اور اجتماعی بصیرت کے ذریعے معاشرتی امن کے بیج بونے کا ہے۔سید ہارون علی گیلانی نے عوام خصوصاً نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ سوشل میڈیا جیسے پر غیر مصدقہ اطلاعات نفرت انگیز تبصرے اور فرقہ وارانہ مواد سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ ایسا طرز عمل سماجی بگاڑ اور شرپسند عناصر کے ایجنڈے کو تقویت دیتا ہے۔۔۔
انہوں نے کہا کہ امن کا قیام ہر شہری کی اجتماعی و اخلاقی ذمہ داری ہے، اور یہ ذمہ داری تب ہی ادا ہوگی جب ہم ایک دوسرے کے مذہبی شعائر کا خلوص دل سے احترام کریں۔

04/07/2025

مرکزی نائب صدر ھدیتہ الھادی پاکستان و سابق صدر ھدیتہ الھادی آزاد کشمیر محترم راجہ نصیر احمد صاحب ہارٹ اٹیک (عارضہ قلب) کی وجہ سے ھسپتال میں داخل تھے
پیارے بھائی سید اویس نقوی کی جانب سے راجہ صاحب کے لیے خصوصی دعا کی گی
ھم سب ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ھیں۔ آمین

مرکزی نائب صدر ھدیتہ الھادی پاکستان و سابق صدر ھدیتہ الھادی آزاد کشمیر محترم راجہ نصیر احمد صاحب ہارٹ اٹیک (عارضہ قلب) ک...
28/06/2025

مرکزی نائب صدر ھدیتہ الھادی پاکستان و سابق صدر ھدیتہ الھادی آزاد کشمیر محترم راجہ نصیر احمد صاحب ہارٹ اٹیک (عارضہ قلب) کی وجہ سے ھسپتال میں داخل ھیں۔
ھم سب ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ھیں۔ آمین

محترم  المقام  پیر سید ھارون علی  گیلانی  صاحب (سجادہ  نشین دربار  حضرت میاں میر رح)  و  (امیر ھدیتہ  الھادی پاکستان) کی...
26/06/2025

محترم المقام پیر سید ھارون علی گیلانی صاحب (سجادہ نشین دربار حضرت میاں میر رح) و (امیر ھدیتہ الھادی پاکستان) کی نئی تصنیف "عظمتوں کا سفر - نپولین بونا پارٹ" چھپ کر منظر عام پر آ چکی ھے۔ اردو زبان میں اپنی نوعیت کا ایک عظیم کارھائے نمایاں کی انجام دہی علمی و ادبی حلقوں میں ایک نیا تخلیقی و تعمیری باب قائم کرئے گی۔۔۔
ان شاءاللہ

26/06/2025

السلام و علیکم و رحمة اللہ
ھدیةالھادی پاکستان کے تمام ممبران ، ذمہ داران ، کارکنان اور خیر خواہ افراد سے خصوصی گزارش ھے کہ محرم الحرام کے دوران کسی بھی مسلک کی توھین ، مقدسات کی تضحیک اور اکابرین پر تنقید سے مکمل اجتناب کریں اور کسی بھی مرحلے پر نفرت کا جواب نفرت سے ھرگز نہ دیں بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو رپورٹ کریں ۔ یہ ملک ھمارا ھے اور ھم سب نے مل کر اس کی حفاظت کرنی ھے ۔ ملکی اداروں کے ساتھ محرم الحرام کے دوران مکمل تعاون کریں ۔ اللہ کریم ھم سب کو دجال کے شر سے محفوظ رکھے ۔ آمین
والسلام
سید ھارون علی گیلانی
امیر مجلس نمائندگان
ھدیةالھادی پاکستان

18/06/2025

انا للہ وا انا الیہ راجعون
ھدیةالھادی آزاد کشمیر کے صدر نیاز احمد بشیر چیچی ایڈووکیٹ کے خالوجان چوہدری محمد رفیق رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور نیاز احمد بشیر چیچی سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Address

Khadam Chowk

10040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadya TUl Haadi Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share