Qari Shahnawaz Bilali

  • Home
  • Qari Shahnawaz Bilali
Call Contact the business

Qari Shahnawaz Bilali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari Shahnawaz Bilali, Grocers, mahu village banihal, .

16/06/2026

حضرت عمر فاروقؓ کی شہادت یکم 1 محرم

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ، اسلام کے دوسرے خلیفہ اور رسول اللہ ﷺ کے جلیل القدر صحابی تھے۔ آپؓ عدل، تقویٰ اور حق گوئی کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔

23 ہجری میں فجر کی نماز کے دوران مسجد نبوی میں آپؓ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس سے آپؓ شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی حالت میں بھی آپؓ نے نماز کی ادائیگی کا اہتمام فرمایا اور مسلمانوں کے اجتماعی معاملات کی فکر کی۔

چند دن بعد آپؓ نے یکم 1 محرم کو جامِ شہادت نوش فرمایا۔ اپنی زندگی کے آخری لمحات میں بھی آپؓ نے قرض کی ادائیگی، امت کے معاملات اور اللہ تعالیٰ کے حضور جواب دہی کی فکر کو مقدم رکھا۔

آپؓ کی خواہش تھی کہ آپ کو رسول اللہ ﷺ اور حضرت ابوبکر صدیقؓ کے پہلو میں دفن کیا جائے۔ اجازت ملنے کے بعد آپؓ کو روضۂ رسول ﷺ میں سپردِ خاک کیا گیا۔

رسول اللہ ﷺ نے حضرت عمرؓ کے بارے میں فرمایا:
"اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر بن خطاب ہوتے۔"
(سنن ترمذی)

اللہ تعالیٰ حضرت عمر فاروقؓ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور ہمیں ان کے عدل، تقویٰ، دیانت اور حق گوئی سے سبق حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

حوالہ جات: صحیح البخاری، سنن الترمذی، الطبقات الکبری تاریخ الطبری۔

21/04/2026
21/04/2026

مدرسہ صورت القرآن کھڑی میں سالانہ جلسے کے موقع پر دستار بندی ماشاءاللہ

16/04/2026

ماشاءاللہ مفتی صاحب کا دورہ جموں و کشمیر میں

06/03/2026

الحمدللہ
احقر کی دستار بندی 2018میں دارالعلوم امدادیہ کرالچی ہال چملواس میں
ملے خاک میں اہل شاں کیسے کیسے
زمیں کھا گئی نوجوان کیسے کیسے 😭😭
حضرت مفتی فیض الوحید صاحب نوراللہ مرقدہ کے دست مبارک سے یہ آخری دستار بندی تھی جس کے بعد حضرت وہاں کبھی بھی نہیں آئی تھے
اس ناچیز کو بھی حضرت مفتی صاحب کے دست مبارک سے دستا بندی ہوی تھی اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😭😭اور اللہ تعالی میرے تمام اساتذہ کی محنتوں کو اپنے بارگاہ میں قبول فرمائے اور اس مدرسہ کو تا قیامت جاری و ساری رکھے آمین

ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے اور پیج کو لائیک اور فالو کرے۔

05/02/2026

ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے اور پیج کو لائیک اور فالو کرے

17/01/2026

مفتی مشتاق احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ مدرس دارالعلوم قاسمیہ لال بازار سرینگر
ویڈیو کو ضرور شیئر کرے اور پیج کو لائیک اور فالو ضرور کرے

Address

Mahu Village Banihal

Telephone

+916006774046

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Shahnawaz Bilali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qari Shahnawaz Bilali:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed grocery store?

Share