05/11/2026
رائیونڈ تبلیغی اجتماع حصہ اول بیانات کا مشورہ ہوگیا ہے
۔
05 نومبر 2026 بروز جمعرات
بعد نماز عصر مولانا احمد بٹلہ صاحب (رائیونڈ والے)
بعد نماز مغرب مولانا احمد لاٹ صاحب (ہندوستان والے)
06 نومبر 2026 بروز جمعۃالمبارک
بعد نماز فجر مولانا عمر فاروق صاحب (بنگلہ دیش والے)
تعلیمی مذاکرہ مولانا ضیاء الحق صاحب (رائیونڈ والے)
بعد نماز جمعہ مولانا اسماعیل صاحب گودھرا (ہندوستان والے)
بعد نماز عصر مولانا ربیع الحق صاحب (بنگلہ دیش والے)
بعد نماز مغرب مولانا عبدالرحمان صاحب (ممبئی ہندوستان والے)
07 نومبر 2026 بروز ہفتہ
بعد نماز فجر مولانا عبیداللہ خورشید صاحب (رائیونڈ والے)
بعد نماز ظہر حاجی فاروق صاحب (بنگلور ہندوستان والے)
بعد نماز عصر مولانا زہیر الحسن صاحب (ہندوستان والے)
بعد نماز مغرب مولانا احمد لاٹ صاحب (ہندوستان والے)
08 نومبر 2026 بروز اتوار
ہدایات مولانا ضیاء الحق صاحب (رائیونڈ والے)
دعا مولانا زہیرالحس صاحب (ہندوستان والے)
نوٹ مولانا ابراہیم دیولہ صاحب دامت برکاتہم ہندوستان والے تشریف نہیں لائے ہیں (شاید انکی طبیعت ٹھیک نہیں ہے) واللہ اعلم۔
مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم بھی اس وقت ازبکستان کے سفر پر ہیں لہذا شاید وہ بھی اس اجتماع میں شرکت نہ کرسکیں جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤️
انشاءاللہ اجتماع کے بیانات اپلوڈ ہونگے خوب شیئر کیجئے۔