M Amir M Amir

  • Home
  • M Amir M Amir

M Amir M Amir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Amir M Amir, Grocers, .

25/04/2026

جب جنگ شروع ہوئی تھی پیٹرول 266 لیٹر تھا جنگ ختم ہونے پر 394 روپے 35 پیسے ہو گیا
جنگ کا پتہ نہیں لیکن پاکستانی عوام اور پیٹرول کی جنگ جاری ہے

12/04/2026
03/04/2026

ضلع ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے جوان (سردار عادل گجّر ) افغانستان کے خلاف آج باجوڑ آپریشن میں شہید ہو گئے شہ...
28/02/2026

ضلع ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے جوان (سردار عادل گجّر ) افغانستان کے خلاف آج باجوڑ آپریشن میں شہید ہو گئے شہید اپنے حاندان کا واحد کفیل تھا اللّه پاک اس رمضان المبارک کے صدقے بھائی کی شہادت قبول فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
#آمین 🤲


Ahmed

عبادتوں میں مصروف ہے سبھی آجکل..! دلوں کو توڑ کر سجدوں میں رویا جا رہا ہے۔❤️‍🩹 # Muhammad Amir   Wasee
25/02/2026

عبادتوں میں مصروف ہے سبھی آجکل..! دلوں کو توڑ کر سجدوں میں رویا جا رہا ہے۔❤️‍🩹
# Muhammad Amir
Wasee

بنوں حملے میں شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کون تھے؟صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں میں امن دشمنوں کے خلاف آپری...
25/02/2026

بنوں حملے میں شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کون تھے؟

صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں میں امن دشمنوں کے خلاف آپریشن کے دوران حملے میں شہید ہونے والے افسر کی شناخت لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کے نام سے ہوئی ہے۔
43 سالہ شہید افسر کا تعلق ضلع مانسہرہ سے تھا۔ وہ کیڈٹ کالج بٹراسی کے فارغ التحصیل تھے اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، جرات اور محاذ پر مؤثر قیادت کے باعث ساتھیوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔
شہید گل فراز بنوں میں 34 لانسر کمپنی میں فرائض انجام دے رہے تھے۔ شہید کے پسماندگان میں دوبیٹے، دو بیٹیاں اور اہلیہ شامل ہیں۔ انہوں نے دورانِ سروس متعدد کامیاب آپریشنز میں حصہ لیا۔
شہید لفٹیننٹ کرنل گل فراز نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ ضلع بنوں کے علاقہ سرہ درگہ میں امن دشمنوں کے خلاف آج آپریشن کا آغاز کیا۔ آپریشن کے دوران امن دشمنوں کے حملے میں لفٹیننٹ کرنل گل فراز سپاہی سمیت جام شہادت نوش کرگئے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور علاقے میں کلیئرنس آپریشن مکمل ہونے تک سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی۔
دفاعی حلقوں اور عوامی نمائندوں نے شہداء کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن دشمنوں کے خلاف جنگ میں ایسی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔


18/02/2026

دل کی کتاب میں گلاب اُن کا تھا،
رات کی نیند میں خواب اُن کا تھا،
کتنا پیار کرتے ہو جب ہم نے پوچھا،
مر جائیں گے تمہارے بغیر یہ جواب اُن کا تھا۔ 💫

انتہائی رنج و الم کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ ملوگا، #اوگی اوگی سے تعلق رکھنے والا 22 سالہ نوجوان عنایت گلزار—جو فطرت، ...
25/01/2026

انتہائی رنج و الم کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ ملوگا، #اوگی اوگی سے تعلق رکھنے والا 22 سالہ نوجوان عنایت گلزار—جو فطرت، پہاڑوں اور قدرتی حسن کا دیوانہ تھا—اپنے یوٹیوب چینل کے لیے ایک سروائیول ویڈیو کی تیاری کے دوران برفانی پہاڑی علاقے میں شدید برف کی زد میں آ کر جان کی بازی ہار گیا۔

عنایت گلزار ایک جری، باحوصلہ اور خواب دیکھنے والا نوجوان تھا۔ پہاڑوں کی خاموشی، بلندیوں کی آزمائش اور قدرت کے قریب رہنا اس کی زندگی کا حصہ تھا۔ اس کا یہ آخری سفر بھی کسی مہم جوئی سے کم نہ تھا—جہاں ایک طرف برف سے ڈھکی چوٹیاں تھیں اور دوسری طرف زندگی کو قریب سے محسوس کرنے کا جذبہ۔ مگر قدرت کے فیصلے انسان کے ارادوں سے کہیں بلند ہوتے ہیں۔

یہ سفر، جو حوصلے اور جستجو سے شروع ہوا، اچانک خاموشی اور جدائی میں بدل گیا۔ وہ لمحے، جب وہ تنہا برفانی پہاڑوں میں زندگی کی جدوجہد کر رہا تھا، یقیناً اس کی ہمت، صبر اور حوصلے کی گواہی دیتے ہوں گے۔ اس کی جدوجہد، اس کا شوق اور اس کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

ہم مرحوم عنایت گلزار کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب، دوستوں اور تمام اہلِ ملوگا سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمتِ کاملہ میں جگہ عطا فرمائے، اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب ہو، اور لواحقین کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

عنایت گلزار اگرچہ ہم سے بچھڑ گیا، مگر اس کا خواب، اس کی ہمت اور اس کی پہاڑوں سے محبت ہمیشہ زندہ رہے گی۔

21/01/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

اوگی ٹیوٹا ہائی ایس حادثہ اسسٹنٹ کمشنر اوگی محمد علی ایس ایچ او تھانہ اوگی ملک آصف تحصیلدار محمد ریاض  دیگر ہسپتال جائے ...
07/01/2026

اوگی ٹیوٹا ہائی ایس حادثہ
اسسٹنٹ کمشنر اوگی محمد علی ایس ایچ او تھانہ اوگی ملک آصف تحصیلدار محمد ریاض دیگر ہسپتال جائے حادثہ پر موجود
جبکہ دوسری طرف ہسپتال میں عملہ زخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد میں سرگرم ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Amir M Amir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed grocery store?

Share