Khilo khan

Khilo khan FUN and vilog

کم عمری میں ملی ہوی ٹھوکرانسان کو  عمر سے زیادہ سمجھدار بنا دیتی ہے 💯
12/05/2026

کم عمری میں ملی ہوی ٹھوکر
انسان کو عمر سے زیادہ سمجھدار بنا دیتی ہے 💯

*آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے**ورنہ ایک نام کے تو لاکھوں انسان ہیں😊*
05/12/2025

*آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے*
*ورنہ ایک نام کے تو لاکھوں انسان ہیں😊*

جلدی غصہ بھی مخلص لوگوں کو آتا ہےمنافق لوگ منہ پر مسکراہٹ اور دل میں بغض رکھتے ہیں۔👿🔥💯
02/12/2025

جلدی غصہ بھی مخلص لوگوں کو آتا ہے
منافق لوگ منہ پر مسکراہٹ اور دل میں بغض رکھتے ہیں۔👿🔥💯

25/11/2025

# Shahzad Khan Shahid Hussain Shoukat Mazari

*میٹھے  لہجے میں گفتگو کر کے ❤‍🩹*لوگ دُنیا اُجاڑ دیتے  ہیں 💔
14/11/2025

*میٹھے لہجے میں گفتگو کر کے ❤‍🩹
*لوگ دُنیا اُجاڑ دیتے ہیں 💔

ہم عروج پر ساتھ دینے والوں کے نہیں🤷‍♂️زوال میں ہاتھ تھامنے والوں کے تابعدار ہیں❤️🫡
14/11/2025

ہم عروج پر ساتھ دینے والوں کے نہیں🤷‍♂️

زوال میں ہاتھ تھامنے والوں کے تابعدار ہیں❤️🫡

سب دوستوں کی محبت کا شکریہ🫶🌹💐❣️
09/11/2025

سب دوستوں کی محبت کا شکریہ🫶🌹💐❣️

" وقت نے ایسے رنگ دِکھائے ہیں کہ اب میں لوگوں کا احترام تو کر سکتا ہُوں مگر اعتبار نہیں! 💔🥹
08/11/2025

" وقت نے ایسے رنگ دِکھائے ہیں کہ
اب میں لوگوں کا احترام تو کر سکتا ہُوں مگر اعتبار نہیں! 💔🥹


🌹💔🥀💫
07/11/2025

🌹💔🥀💫

غلطی پر پردہ صرف رب کی ذات ڈال سکتی ہے انسان تو صرف عیبوں کو اچھالنا جانتے ہیں👑🫶🏻❤️🥰
07/11/2025

غلطی پر پردہ صرف رب کی ذات ڈال سکتی ہے
انسان تو صرف عیبوں کو اچھالنا جانتے ہیں

👑🫶🏻❤️🥰

Address

Basti Khilo Khan

0032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khilo khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share