Ajk Poonch

Ajk Poonch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ajk Poonch, Grocers, .

 #چمپئن ❣️  #چمپئن ❣️  #چمپئن ❣️❣️🤲👍 👍❣️🫶🤲 جس میں  #ایشیا کی 16 نامور ٹیموں نے حصہ لیا جسکا آج  #فائنل دن تھا❣️💗👍آج فائن...
02/03/2024

#چمپئن ❣️ #چمپئن ❣️ #چمپئن ❣️❣️🤲👍

👍❣️🫶🤲
جس میں #ایشیا کی 16 نامور ٹیموں نے حصہ لیا جسکا آج #فائنل دن تھا❣️💗👍
آج فائنل اور کے درمیان کھیلا گیا ❣️❣️
نے ون سائیڈڈ میچ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا اور #چمپئن کا تاج اپنے سر پر سجایا
#انتظامیہ کو ایک بہترین ایونٹ کروانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ❣️❤️‍🔥💥
کو ایک گرینڈ #ٹورنامنٹ اپنے نام کرنے پر کی پوری #ٹیم اور #منیجمنٹ کی جانب سے مبارکباد اور آنے والے ٹورنامنٹ کے لیے نیک خواہشات❣️❣️🤲🤲

09/08/2022

اہم اعلان۔!
مرکزی صدر نیپ سردار لیاقت حیات کوٹلی جیل سے غیر مشروط رہائ کے بعد کل دن 2:30 پر کھائیگلہ پہنچیں گیں جہاں پر استقبالیہ ریلی سے خطاب کے بعد قافلے کی شکل میں راولاکوٹ دھرنے میں شرکت کے لیے روانہ ہوں گے۔

تمام محب وطن مزاحمت کار ساتھیوں سے گزارش کے وہ کل دن 2:30 پر کھائیگلہ پہنچ کر عظیم مزاحمت کار سردار لیاقت حیات کو عوامی حقوق کی خاطر جیل سے سرخرو ہو کر لوٹنے پر ان کا بھرپور استقبال کریں۔

09/08/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajk Poonch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share