K S A Work & workers company سعودی عرب ورکرز کمپنی

K S A Work & workers company سعودی عرب ورکرز کمپنی اسلام علیکم ۔
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اپ اس کمپنی کو اپنے اور دوسروں کے فواید کیلئے استعمال کرے ۔

16/04/2026

ہمیں جبیل میں سٹیل فیبریکیٹر اور ملٹی ویلڈر کی ضرورت ہے
سیلری
سٹیل فیبریکیٹر 20 ریال گھنٹا
ملٹی ویلڈر 28 ریال گھنٹا
کھانا رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی
وہ بندہ اپلائی کرے جسکے پاس سی وی ہو
پہلے انٹرویو اور ٹیسٹ پہر سلیکشن
سیلری ٹائمشیٹ کے 30 دن بعد
مزید معلومات کے لئے واٹساب نمبر پر رابطے کریں 0564569801

16/04/2026

🇸🇦📢سعودی عرب کے شہر مکہ🕋 میں ڈیمانڈ میرے پاس

🕴30 أدمی پلستر میسن چاہیے

✅اقامہ بڑا اور ویلڈ چاہیے ابشر بھی چیک کرتے ہیں

💸14 ریال گھنٹہ ہے

🕙کام 10 گھنٹہ ہے

🍪تین ٹائم کا کمپنی کھانا دے گی

🏠روم کمپنی دے گی

🚌ٹرانسپورٹ کمپنی دے گی

💸پیسہ ملنے کا ٹائم ہر ہفتے ہفتے ملے گا
⚒اور کنٹریکٹ 2 سال کا ہے

اونلی واٹس ایپ پہ رابطہ کریں کال🚫 نہ کریں نہیں تو Block 📵ہو جائیں گے واٹس ایپ کال کرنے پر اور نمبر پر کال کرنے پر
0531621687📱

16/04/2026
21/03/2026

📢 فوری بھرتی – دارعیہ پروجیکٹ (ریاض)

السلام علیکم،
دارعیہ پروجیکٹ کے لیے فوری طور پر درج ذیل افراد کی ضرورت ہے:

🔹 بلاک میسن: 20 افراد
🔹 لیبر: 30 افراد

💰 تنخواہ:
🔸 لیبر: 2300 ریال
🔸 میسن: 3000 ریال

📍 ضروریات
✔ صرف ریاض کے اندر موجود افراد رابطہ کریں
(منفوحة، شمائسی، حرا، بطحاء وغیرہ)
✔ اقامہ درست ہونا لازمی
✔ انشورنس ہونا ضروری

🚧 مزید معلومات
🔹 کام بہت زیادہ ہے
🔹 تنخواہ ان شاء اللہ 45 دن کے اندر ملے گی
🔹 کھانا اپنی ذمہ داری ہوگا
🔹 ٹرانسپورٹ کمپنی فراہم کرے گی
📞 رابطہ
📱 0502848641 (صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں)

⚡ دلچسپی رکھنے والے حضرات جلد از جلد رابطہ کریں

26/02/2026

🌟 فوری ضرورت کفالہ کے لیے کنسٹرکشن سٹاف🌟
کمپنی: البحری

🔹 ٹیسٹ ریاض میں ہوگے
1- ٹریڈ والے ورکر۔ 1000

تنخواہ: 1600 ریال+ 300 ریال یا فوڈ

1- لیبر ورکر۔ 500

تنخواہ: 1200 ریال+ 300 ریال یا فوڈ

ڈیوٹی 9 گھنٹے+اوور ٹائم
اقامہ کم از کم 1 مہینہ ویلڈ چلے گا

رہائش کمپنی فراہم کرے گی

سالانہ چھٹی اور ایئر ٹکٹ کمپنی کی طرف سے

میڈیکل انشورنس کمپنی فراہم کرے گی
سروس چارجز 800 ریال
+966557301848

26/02/2026

🌟 ملازمت کا اعلان 🌟
🏗️ گلف ڈیولپمنٹ کنسٹرکشن کمپنی کے لیے الیکٹریشن درکار ہے۔
✅ شرائط:
الیکٹریشن کے کام میں تجربہ لازمی ⚡
تنخواہ: 2000 – 2500 (تجربے کے مطابق) 💰
📱 رابطہ کریں:
+966596389461
⏳ نوٹ: صرف تجربہ کار حضرات رابطہ کریں۔

26/02/2026

📢 ملازمت کا موقع 📢
مدینہ منورہ میں ۔۔
نئے مقام کے لیے ماہر کاریگر درکار ہے جو درج ذیل کام جانتا ہو:
🍥 جلیبی بنانے کا ماہر
🥟 پکوڑے اور سموسے بنانے کا تجربہ
🍬 مٹھائی کا کام
🥣 دہی بھلے تیار کرنا
💼 کام: ہماری مرضی کے مطابق
💰 تنخواہ: آپ کی مہارت اور تجربے کے مطابق (قابلِ گفت و شنید)
📲 صرف واٹس ایپ میسج پر رابطہ کریں
📞 0580105729
⛔ کال نہ کریں، صرف میسج کریں
🤝 سنجیدہ اور تجربہ کار افراد ہی رابطہ کریں

Online Whatsapp
12/01/2026

Online Whatsapp

11/01/2026

• Position: Safety Officer (01)
• Salary: 23 SAR / Hour + 200 SAR per month
• Project Location: Jeddah City
• Qualification: NEBOSH IGC (verification email will be sent by consultant)
Experience 5+ years GCC
• Language: English mandatory

• Experience (Plus): Fit-out works and high-rise buildings
• Do not apply if you are not NEBOSH IGC certified
• Do not apply if you have no construction site experience
• Only WhatsApp CV (PDF)
• Don’t call
• Don’t call

• Faisal: +966539511356

Address

Dammam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K S A Work & workers company سعودی عرب ورکرز کمپنی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category