Adv Asad Zulfiqar

Adv Asad Zulfiqar Asad Zulfiqar

24/05/2023



پاکستان کا کوی ایک عام ووٹر جس نے 9 مئی واقع کی وجہ سے pti چھوڑی ہو ؟
سیاسی بقاؤ مال تو پہلے بھی مشکل وقت میں الگ ہوجاتا ہے ۔

ایک بار میراثی نے اپنی منگیتر کو فون کیا کہ میں آج رات تمہارے گھر آ رہا ہوں ۔ اس نے کہا آ جاؤ ۔میراثی چلا گیا ۔گرمیوں کے...
06/05/2023

ایک بار میراثی نے اپنی منگیتر کو فون کیا کہ میں آج رات تمہارے گھر آ رہا ہوں ۔ اس نے کہا آ جاؤ ۔
میراثی چلا گیا ۔گرمیوں کے دن تھے کھانا وانا کھلانے کے بعد گھر والوں نے صحن میں چارپائیاں ڈال دیں جن پر گھر والے اور میراثی لیٹ گیا۔
میراثی نے سوچا آدھی رات کے بعد اٹھ کر منگیتر کے پاس جاؤں گا۔
ادھر رات کو کسی وقت منگیتر اٹھی اور اندر کمرے میں چلی گئی اور اس کی جگہ اسکا باپ آ کر لیٹ گیا۔
ڈھائی تین بجے میراثی اٹھ کر دبے پاؤں منگیتر کی چارپائی کے پاس گیا اور اپنا ہاتھ کھیس کے اندر مصافحے کیلئے ڈال دیا۔ اندر سے اس کے سسر نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا۔
میراثی جھٹ بولا چنگا چاچا جی فیر اجازت اے۔

(اچھا چچا مجھے اجازت دیں)
Copied Ch Zeshan Anwar

30/04/2023
22/04/2023

22/04/2023

پردیس میں رہنے والوں۔اپنے اہل خانہ کی کفالت کی خاطر اپنی جوانی پردیس کے نام کرنے والے اے خوبصورت لوگوں۔اپنی عیدیں اداس،اور گھر والوں کی خاص بنانے والے اے درویش لوگوں۔گھر میں جو ہنستے مسکراتے عید منا رہے ہیں یہ صرف تمہارے صبر کا پھل ہے

10/04/2023
08/04/2023




Hamza Akhtar 's Wedding with my son
07/04/2023

Hamza Akhtar 's Wedding with my son

Address

Chak 21/w. B Vehari
Vehari

Telephone

+923046915727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Asad Zulfiqar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adv Asad Zulfiqar:

Share

Category