29/10/2025
آج مورخہ 29 ۔10 ۔2025 کو
جی ٹی اے بی آئینی اوستہ محمد
کی جانب سے آرگنائیزر محبوب علی سولنگی کی سربراہی میں
سینیئر رہنماء سومر قادری صاحب کی
مدت ملازمت پوری ہونے پر ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تعلیم کے شعبے میں
استاد محترم کی خدمات کو ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائیگا۔۔
اس موقع پر استاد عامر مجید
جے ای ٹی مڈل سکول عبد العزیز مینگل
کو جی ٹی اے بی آئینی کے کارواں میں شامل ہونے پرہار پہنا کر خوشامدید کیا گیا۔
اس اہم تقریب میں تمام ممبران نے تنظیم کو مزید فعال
بنانے کا اعادہ کیا۔۔ان شاء اللہ