Qaruoshiya information

Qaruoshiya information Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qaruoshiya information, Miawali, punjab.

03/09/2022
Super
02/09/2022

Super

03/06/2022
🏵️🏵️🏵️🍂🍂🍂🍂🍂🍂🏵️🏵️🏵️🏵️🍂🍂🍂💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐🥔Permanent Skin Whitening Facial With Potato.🥔🥔  آج میں آپ کے لیے چار سٹیپ پر مشت...
28/05/2022

🏵️🏵️🏵️🍂🍂🍂🍂🍂🍂🏵️🏵️🏵️🏵️🍂🍂🍂💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐

🥔Permanent Skin Whitening Facial With Potato.🥔🥔

آج میں آپ کے لیے چار سٹیپ پر مشتمل نیچرل فشل ٹوٹکے لاائی ہوں، جو اپ کے چہرے کے ڈارک اسپورٹ، سن ٹین اور سکن وائٹنگ کے لئے مدد گار ثابت ہوگا. آس نیچرل فیشل کو بنانے والے اجزا آپ کے گھر میں عام پائے جاتے ہیں۔

🥔🥔🥔👇👇👇👇🥔🥔🥔🥔👇👇👇🥔🥔

چہرے کی صفائی۔

اجزاء۔

دو چمچ آلو کا جوس۔

تین سے چار قطرے لیموں کا رس۔

ایک چمچ کچا دودھ۔

🥔 طریقہ🥔
۔
ان تمام اجزا کو اچھی طرح مکس کر کے، اپنے چہرے کو اس مکسچر سے اچھی طرح صاف کرنا۔

🥔🥔🥔👇👇👇👇🥔🥔🥔🥔👇👇👇🥔🥔

چہرے کی سکربنگ۔

اجزاء۔

ایک چمچ آلو کا پیسٹ۔

ایک چمچ پیسی ہوئی چینی۔

ایک چمچ دہی۔

🥔طریقہ🥔
۔
ان تمام اجزا کو اچھی طرح مکس کر کے، اپنے چہرے پر لگا کے اسے دو سے تین منٹ تک اچھی طرح چہرے کی سکربنگ کریں۔ اس سکربنگ کے استعمال سے آپ کے چہرے پر جو مردہ جلد ہوتی ہے وہ ہٹ جاتی ہے ۔

🥔🥔🥔👇👇👇👇🥔🥔🥔🥔👇👇👇🥔🥔

چہرے کا مساج۔

اجزاء۔
دو چمچ آلو کا جوس۔

آدھا چمچ ہلدی پاؤڈر۔

ایک چمچ ایلو ویرا جیل۔

طریقہ۔
ان تمام اجزا کو اچھی طرح مکس کر کے، اپنے چہرے پر لگا کے اسے دس سے پندرہ منٹ تک آپ نے اچھی طرح مساج کرنی ہے. یہ آپ کے چہرے کے ڈارک اسپورٹ کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

🥔🥔🥔👇👇👇👇🥔🥔🥔🥔👇👇👇🥔🥔

چہرے کا ماسک۔

اجزاء۔
ایک سے دو کپ آلو کا جوس۔

دو چمچ ایلو ویرا جیل۔

دو سے تین قطرے لیموں کا رس۔

ٹشو۔

طریقہ۔
اگر آپ کی سکن حساس ہے تو آپ اس میں لیموں شامل نہ کریں. باقی اجزا کو اچھی طرح مکس کر لیں. پھر اس میں سادہ ٹشو ڈال دیں. جب ٹشو سارا پانی چوس لے تب اس کو نکال کر اپنے چہرے پر لگا لیں.آپ نے ٹشو بیس منٹ تک چہرے پہ لگا رہنے دینا ہے. بیس منٹ آپ نے اس ٹشو اپنے چہرے سے ہٹا کر.اپنے چہرے کو ٹھنڈے پانی سے اچھی طرح دھو لینا ہے۔

🥔🥔🥔🏵️🏵️🥔🥔🥔🥔🏵️🏵️🥔🥔🥔🥔🥔🏵️🏵️🏵️🥔🥔🥔🥔🏵️🏵️🥔🥔🥔🥔🥔🏵️🏵️🏵️🏵️🥔🥔🥔🥔🏵️🏵️🏵️🏵️🥔🥔🥔🥔🥔🥔

Address

Miawali
Punjab

Telephone

+923257765977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaruoshiya information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qaruoshiya information:

Share