Mumtaz Ali Memon

Mumtaz Ali Memon Mumtaz Ali memon ghotki

18/06/2025

کھسروں کے ڈیرے پر ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا اور سب کچھ لوٹنے کے بعد ان کے گرو کو بولا کہ ڈاکوؤں کے سردار کیلیے ایک پپو سا کھسرا تیار کرکے کمرے میں بھیجو۔ گرو نے اپنا سب سے پیارا کھسرا تیار کیا اور ڈاکوؤں کے سردار کے پاس کمرے میں بھیج دیا۔ کمرے میں جب ڈاکوؤں کا سردار اپنے کام میں مصروف عمل تھا تو گرو نے باقی کھسروں کیساتھ ملکر صحن میں رونا دھونا اور چیخنا چلانا شروع کردیا ۔۔
ڈاکو اپنے کام سے فارغ ہوکر جب باہر نکلے تو گرو سے پوچھا یہ کیا تماشہ ہے تم نے تو خود تیار کرکے کھسرا سردار کے پاس کمرے میں بھیجا تھا پھر یہ چیخ و پکار اور تماشہ کیوں؟؟
گرو نے روتے ہوئے جواب دیا۔ جناب ہماری محلے داری ہے ہم نے محلے میں رہنا ہے کل کلاں ہم کہہ تو سکیں کہ ہم بہت روئے پٹے بہت جیخے چلائے، لیکن ڈاکوؤں نے ترس نہیں کھایا۔
نوٹ۔ــــــــ:
PPP & MQM اور JI جمات اسلامی
بجٹ کیخلاف ملک گیر احتجاج کرینگے..

03/12/2024
26/11/2024

Address

Ghotki
Ubauro
65030

Telephone

+923033711668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mumtaz Ali Memon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mumtaz Ali Memon:

Share

Category