08/04/2026
*🖤 بارش صرف باہر نہیں کبھی دل کے اندر بھی ہوتی ہے 🌧️*
آج کی بارش میں خُود کو سنو
اپنے جذبات کو پہچانو
انہیں قبُول کرو
سمجھنے کی کوشش کرو
خُود سے نرمی سے پیش آؤ
*یاد رکھو تُمہاری پریشانیاں تُمہاری پہچان نہیں ہوتیں 🌿*