Mehboob lashari officall

Mehboob lashari officall Love you Mom

13/03/2025
""" سنو تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جو تم چاہتے ہو تمھارا اللہ کے سامنے گڑگڑانا کبھی ضائع نہیں جائے گا
09/03/2025

""" سنو تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جو تم چاہتے ہو تمھارا اللہ کے سامنے گڑگڑانا کبھی ضائع نہیں جائے گا

08/03/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ساتویں سحری مبارک

اے ہمارے رب

ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیاب فرما اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے

آمین ثم آمین

*محبت کیا ہے۔۔۔۔۔۔؟؟🖤🤔*➊ *بکواس*👍➋ *سکون*❤️➌ *منزل* 🙏➍ *سزا* 😥➎ *وہم*😂➏ *زندگی
07/03/2025

*محبت کیا ہے۔۔۔۔۔۔؟؟🖤🤔*
➊ *بکواس*👍
➋ *سکون*❤️
➌ *منزل* 🙏
➍ *سزا* 😥
➎ *وہم*😂
➏ *زندگی

💖جن کو تھام رکھا ہو خدا نے💖💖وہ لوگوں کے گرانے سے گرا نہیں کرتے💖🥰Sani Gujjar
07/03/2025

💖جن کو تھام رکھا ہو خدا نے💖
💖وہ لوگوں کے گرانے سے گرا نہیں کرتے💖🥰

Sani Gujjar

* #”قرآن مجید روح کا سکون، نفس کا چین ، دل کی بہار، باطن کا نور، گفتگو کی چاشنی اور سانسوں کی مہک ہے ۔۔ اس کی توصیف میں ...
06/03/2025

* #”قرآن مجید روح کا سکون، نفس کا چین ، دل کی بہار، باطن کا نور، گفتگو کی چاشنی اور سانسوں کی مہک ہے ۔۔ اس کی توصیف میں جو بھی کہو کم ہے، کہ یہ الله کا کلام ہے، الله کی طرف لے جانے والی واحد رسی!“*

[شيخ صالح العصيمي حفظه الله]@

جس پر گزری ہے وہی جانتا ہے دل تسلیوں سے کہاں مانتا ہے Deep lines 💔
06/03/2025

جس پر گزری ہے وہی جانتا ہے
دل تسلیوں سے کہاں مانتا ہے
Deep lines 💔

اگر آپ درد "بانٹ" نہیں سکتے تو آپ کو جاننے کا حق بھی نہیں کہ درد کیوں ہے🙂
06/03/2025

اگر آپ درد "بانٹ" نہیں سکتے تو آپ کو جاننے کا حق بھی نہیں کہ درد کیوں ہے🙂

Address

Dogar Nagar
Tando Adam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehboob lashari officall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category