𝐆𝐮𝐣𝐣𝐚𝐫.𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧

  • Home
  • 𝐆𝐮𝐣𝐣𝐚𝐫.𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧

𝐆𝐮𝐣𝐣𝐚𝐫.𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐆𝐮𝐣𝐣𝐚𝐫.𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, Grocers, .

09/06/2026

افضل خان گجر پر ہونے والے حملے میں ان کے صاحبزادے، بھتیجے اور ایک سیکیورٹی گارڈ شہید ہو گئے۔ واقعے کے دوران شدید فائرنگ کی صورتحال رہی جس کے باعث ریسکیو کارروائیاں متاثر رہیں۔ مزید اطلاعات کے مطابق حملے میں راکٹ لانچر فائر کے نتیجے میں ایک گاڑی کو آگ لگ گئی جس میں سیکیورٹی گارڈ شہید ہوا۔ ابتدائی رپورٹس میں اس حملے کو مبینہ طور پر ٹی ٹی پی سے منسوب کیا جا رہا ہے تاہم سرکاری تصدیق اور مکمل تفصیلات کا انتظار ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں سوگ اور خوف کی فضا برقرار ہے۔ ہم تمام شہداء کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے صبر کے لیے دعا گو ہیں۔ 🙏🙏ویڈیوز شیر کریں 🙏🙏🙏

09/06/2026

Page Follaw

16/04/2025

پاکستان کی کہانی آپ نے اپنے بچوں کو ضرور سکھانی ہے تا کہ وہ پاکستان کی کہانی نہ بھولیں، آرمی چیف جنرل عاصم منير ۔(پلیز ویوڈیو شیر کریں)

16/04/2025

کبل۔۔ شگو فضل اباد دیولئی کے عوام کا فضل آباد چوک کے قریب مین شاہراہ بند کرکے زبردست احتجاج۔۔۔20 ہزار آبادی پر مشتمل عوام سڑک کی سہولت سے محروم ہیں۔۔ ممبران اسمبلی ووٹ لینے کے بعد علاقے کے مسائل پر چشم پوشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔۔ سڑک تعمیر نہ کی گئی تو کسی کو ووٹ نہیں دینگے۔۔ مظاہرین کا موقف۔۔ ایس ایچ او گوہر خان کے کامیاب مذاکرات پر مظاہرین پرامن طور پر منتشر ہوگئے۔۔۔

05/04/2025

تحصیل کبل۔۔۔ایک دن میں 8 ایکسیڈنٹ۔۔۔تیز رفتاری باعث ہلاکت ہے۔۔۔احتیاط کیجئے۔۔۔
سوات کبل کے علاقے علیگرامہ میں کار کی موٹر سائکل کو ٹکر حادثے میں موٹر سائکل سوار دو افراد جاں بحق، کار ڈرائیور کی تیز رفتاری سے حادثہ پیش ایا ،
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا،
لاشوں کو کبل ہسپتال۔منتقل کردیا ،پولیس
بچوں کو گاڑیاں، چلا یکی اجازت نہ دیں۔۔ارباب اختیار کم سن ڈرائیوروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کریں۔۔اکثریت گاڑیوں کے فرنٹ شیشے کالے ہونے کی وجہ سے حادثات میں اضافہ ہورہا ہے۔۔۔ایف سی کیمپ کانجو کے قریب ایکسیڈنٹ میں دو بندے وفات پاگئے ہیں اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں آمین ثمہ آمین ۔

27/03/2025

Gujjar.nation page fallow kary

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐆𝐮𝐣𝐣𝐚𝐫.𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share