KP Updates

Directions Contact the business

KP Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KP Updates, Peshawar.

📰 𝐊𝐏 𝐔𝐏𝐃𝐀𝐓𝐄𝐒 |
نہ کسی خوف میں لکھتے ہیں، نہ کسی لالچ میں،
ہم عوام کی آواز بنتے ہیں ہر حال میں! 🖋️🔥

📢 KP Updates — عوام کی آواز
📢 عوام کی آواز، عوامی سروے 🇵🇰
❤️ پیج کو Follow کریں 👍 پوسٹس کو Like کریں 🔄 حق کی آواز کو Share کریں

22/10/2026

سوات آور بجلی وا جی وا 😴
بجلی نہیں آتی ہیں اور بل اتھا ہیں ۔کیا مزاق ہو رہی ہیں پختونخوا کے عوام سے 💔
آپ کا کیا خیال ہیں کمینٹس کرو 👇

🚨 بریکنگ نیوز | KP Updatesپی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اہم فیصلہ!علی امین گنڈاپور کو مذاکرات کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔...
22/10/2026

🚨 بریکنگ نیوز | KP Updates

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اہم فیصلہ!

علی امین گنڈاپور کو مذاکرات کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔ گورنر راج کے خاتمے اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حکومت کی بحالی کے لیے وفاقی حکومت سے مذاکرات کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے امکانات پر بھی بات چیت متوقع ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے KP Updates کے ساتھ رہیں۔

آپ اگر پختونخواہ میں دہشتگردی کی جنگ جیتنا چاہتے ہیں تو آپ کو 5 کروڑ پختون پیچھے چاہئے اپنی فوج کے پیچھے اور ان  کا میںن...
22/10/2026

آپ اگر پختونخواہ میں دہشتگردی کی جنگ جیتنا چاہتے ہیں تو آپ کو 5 کروڑ پختون پیچھے چاہئے اپنی فوج کے پیچھے اور ان کا میںنڈیٹ عمران خان نے سہیل آفریدی کو دیا ہے۔
آپ کو سہیل آفریدی کو ماننا پڑے گا !
عمران خان کو ماننا پڑے گا. علی محمد خان

🚨 بریکنگ نیوز | خیبرپختونخوااطلاعات کے مطابق، نامعلوم نقاب پوش افراد نے رکنِ قومی اسمبلی اقبال آفریدی اور ان کے بیٹے عرف...
22/10/2026

🚨 بریکنگ نیوز | خیبرپختونخوا

اطلاعات کے مطابق، نامعلوم نقاب پوش افراد نے رکنِ قومی اسمبلی اقبال آفریدی اور ان کے بیٹے عرفان آفریدی کو ان کی رہائش گاہ سے اغوا کر لیا ہے۔

واقعے سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

مزید خبروں کے لیے KP Updates کو فالو کریں۔

22/10/2026

گورنر راج لگا نے کے بعد خیبر پختونخوا کے عوام مشکل میں پھنس گئے ہیں ۔تجاوزات شروع
غریب عوام پریشان ۔مٹایی تقسیم کرنے ولاہ کہا ہیں کمینٹس کرو 👇

22/10/2026

تحریک انصاف کے پانچ ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری ہو گئے ہیں لیکن پانچ ارکان کے جاری نہیں ہوئے براہ کرم باقی پانچ ارکان کے پروڈکشن آرڈرز بھی جاری کئے جائیں.(حامد میر صاحب)

21/10/2026

سوات خوازہ خیلہ والوں مٹایانے خوگی وی کا ترخی۔
سوات والوں میٹاھی کیسی تھی ۔تجاویزات شروع

🚨 بریکنگ نیوز | سوات، خوازہ خیلہسوات کے علاقے خوازہ خیلہ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا باقاعدہ آغاز بشام چوک سے کر...
21/10/2026

🚨 بریکنگ نیوز | سوات، خوازہ خیلہ

سوات کے علاقے خوازہ خیلہ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا باقاعدہ آغاز بشام چوک سے کر دیا گیا ہے۔

مزید خبروں اور تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے KP Updates کو فالو کریں۔

#سوات

21/10/2026

🚨🚨الله الحق ہے مولانا فضل الرحمٰن اب خود کہتے ہیں کہ عمران خان کا دور مختصر تھا مگر پر امن تھا ہم نےاس دور میں ہر طرح سے احتجآج کئے۔اپ کا کیا خیال ہیں کمینٹس کرو 👇🫵

21/10/2026

گورنر راج نافذ کر نے کے بعد خیبر پختونخوا سے بجلی بھی چلے گئے یہ کیا بات ہے کمینٹس کرو اور بتاؤ 👇🫵

Address

Peshawar
19200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KP Updates:

Shortcuts

Share