GPS Sherpalam No-1

GPS Sherpalam No-1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Sherpalam No-1, Sherpalam, Swat.

محترم والدینِ طلبہ،السلام علیکم!یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ پرائمری سکول شیرپلم نمبر 1 موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد د...
01/03/2026

محترم والدینِ طلبہ،
السلام علیکم!
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ پرائمری سکول شیرپلم نمبر 1 موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل رہا ہے۔ لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی باقاعدہ حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں بروقت شروع ہو سکیں۔
شکریہ۔
انتظامیہ
گورنمنٹ پرائمری سکول شیرپلم نمبر 1

01/03/2026
Some memories
28/01/2026

Some memories

ہم سید ساجد اقبال کو جی پی ایس شیرپلم نمبر 1 میں پی ایس ٹی کے عہدے پر بھرتی ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ساجد اقبال ایک...
16/01/2026

ہم سید ساجد اقبال کو جی پی ایس شیرپلم نمبر 1 میں پی ایس ٹی کے عہدے پر بھرتی ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ساجد اقبال ایک اعلی تعلیم یافتہ اور ایک مخلص نوجوان ہے۔ہمیں امید ہے کہ ساجد اقبال اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے آپنا اور سکول کا نام روشن کریں گے۔
جملہ اساتذہ کرام جی پی ایس شیرپلم نمبر 1

04/01/2026

خکلے آواز او خکلے کلام

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Fazal Ghafoor
01/01/2026

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Fazal Ghafoor

25/12/2025

The final exam results of GPS Sherpalam No-1 were announced on December 22nd, 2025, and prizes were distributed among the position holders, making it a truly amazing moment for the students, parents, and entire school staff.💐💕🎊👏❤️

جناب امیر حاتم صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر جی پی ایس شیرپلم نمبر 1 میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انہیں ...
23/12/2025

جناب امیر حاتم صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر جی پی ایس شیرپلم نمبر 1 میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انہیں 42 سالہ تعلیمی زندگی میں ایمانداری اور خلوص کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دینے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اللہ انہیں ان کے عظیم کارناموں کا
بہترین بدلہ عطا فرمائے۔

اسکول ھذا سے ریٹائر ہونے والے جناب امیر حاتم پاچا استاذ صاحب کے جتنے شاگرد یہ پوسٹ دیکھ رہے ہیں وہ اپنے موجودہ پیشے کے س...
23/12/2025

اسکول ھذا سے ریٹائر ہونے والے جناب امیر حاتم پاچا استاذ صاحب کے جتنے شاگرد یہ پوسٹ دیکھ رہے ہیں وہ اپنے موجودہ پیشے کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ کریں

21/12/2025

🎉🔔 The wait is almost over! 📢 Annual exam results will be announced tomorrow, December 22nd!
🎊 Check your grades and share your excitement!
💥 From Controller of Exams, Mr. Zamin Zada GPS NO-1 Sherpalam 📚

Address

Sherpalam
Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Sherpalam No-1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share