01/04/2026
ڈیئر سیلز ٹیم اور معزز ڈسٹریبیوٹرز،
جیسا کہ آپ بخوبی آگاہ ہیں کہ حالیہ مہنگائی، جنگی صورتحال، پٹرولیم مصنوعات اور ٹرانسپورٹ کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے باعث مارکیٹ میں خام مال کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو چکا ہے۔
ان ناگزیر حالات کے پیشِ نظر کمپنی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ یکم اپریل 2026 سے تمام مصنوعات کی قیمتوں میں 6% اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ اس فیصلے کی ضرورت اور موجودہ کاروباری حالات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہمیشہ کی طرح ہمارا بھرپور ساتھ دیں گے اور مارکیٹ میں اس کا مؤثر نفاذ یقینی بنائیں گے۔
آپ کے مسلسل تعاون کا شکریہ۔
خیراندیش،
مانی برادرز فوڈز مٹہ سوات