24/11/2024
چندہ مہم برائے جہانگیرہ صوابی GT روڈ
جماعت اسلامی کا جہانگیرہ صوابی روڈ کو چندہ سے بنانے کا اعلان ۔
انشاءاللہ جمعہ کے روز سے کا باقاعدہ کیمپ لگایا جائے گا ۔
6 سال سے کھنڈر پڑھے روڈ کو جماعت اسلامی چندہ سے بنائے گا انشااللہ ۔
آپ سب سے بھی تعاون کی درخواست