سبزی فروٹ منڈی سکھر

سبزی فروٹ منڈی سکھر WELLCOME !! To Fruits AND Vegetables WORLD __!!

Reel Creator OF fruits And vegetables۔!!

اسپیشلیسٹ ۔ سیب 🍏انگور🍇ٹماٹر🍅خوبانی 🍋آنار۔آڑو🍑سنتروزہ ۔۔
دوکان نمبر : 38 رابطہ نیچھے 👇🏻واٹسپ پر کریں۔ شکریہ

خرمانی 500 سے 900 تک 🍋 31 مئی
31/05/2026

خرمانی 500 سے 900 تک 🍋 31 مئی

25/05/2026

سندھ تربوز بھی اختتام کے قریب 🍉 پھر کونسا علاقے کا اچھا ہوگا ؟؟

پنجاب کا سرولی تو پہنچ گیا ہے لیکن ریٹ شروع میں ہی 700 سے 800 🥭🥭 کیا وجہ ہے ؟        ゚
23/05/2026

پنجاب کا سرولی تو پہنچ گیا ہے لیکن ریٹ شروع میں ہی 700 سے 800 🥭🥭 کیا وجہ ہے ؟

22/05/2026

خوبانی مارکیٹ میں جانے کے لئے تیار 🍋🍋🍋

تجربہ کار حضرات  بتائیں آنے والے  دنوں میں مویشی منڈیاں کیا رخ اختیار کریں گئیں ریٹ کم ہوگا یا تیز ؟؟Disclaimer: This Pi...
21/05/2026

تجربہ کار حضرات بتائیں آنے والے دنوں میں مویشی منڈیاں کیا رخ اختیار کریں گئیں ریٹ کم ہوگا یا تیز ؟؟

Disclaimer: This Picture is Ai generated Only for purpose

18/05/2026

واہ ____ ایسا رنگ دار تربوز بھی ہوتا ہے 😱 🍉🍉🍉

آج  سبزیوں کی قیمتیں _____ 18 مئی🥔 آلو — 100 روپے میں 5 کلو🧅 پیاز — 300 روپے میں 5 کلو🍅 ٹماٹر — 200 روپے کا شاپر🌿 بھنڈی ...
18/05/2026

آج سبزیوں کی قیمتیں _____ 18 مئی

🥔 آلو — 100 روپے میں 5 کلو
🧅 پیاز — 300 روپے میں 5 کلو
🍅 ٹماٹر — 200 روپے کا شاپر
🌿 بھنڈی — 400 روپے میں 5 کلو
🥒 توری — 200 روپے میں 5 کلو
🥬 کریلا — 300 روپے میں 5 کلو
🍆 بینگن — 200 روپے میں 5 کلو
🥗 پالک — 15 روپے ایک گٹھی
🌶️ مرچ — 200 روپے میں 5 کلو
🌿 ہرا دھنیا — 20 روپے
🧄 لہسن — 150 روپے کلو
🫚 ادرک — 250 روپے کلو
🌱 پودینہ — 5 روپے ایک گٹھی
🥒 لوکی — 200 روپے میں 5 کلو
🥬 ٹنڈا — 400 روپے میں 5 کلو
🌿 کلفا — 15 روپے ایک گٹھی
🥒 کنول کی ککڑی بیھ — 1000 روپے میں 5 کلو
🍠 عربی — 800 روپے میں 5 کلو
🌱 زوار کی پھلی — 400 روپے میں 5 کلو
🥒 کھیرا — 150 روپے میں 5 کلو
🍂 املی — 200 روپے میں 5 کلو
📢 آپ کے شہر میں سبزیوں کے کیا ریٹ چل رہے ہیں؟
کمنٹس میں ضرور بتائیں تاکہ عوام کو روزمرہ مارکیٹ کی صحیح معلومات مل سکیں۔
🙏 زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر گھر تک تازہ مارکیٹ ریٹ پہنچ سکیں۔
📲 فالو کریں:۔


Disclaimer: Note This picture is AI generated Only For reference

آپ سب کا شکریہ 👈🏻❤️دل سے ۔۔!!!!Disclaimer: this picture is Ai Generated Only For reference
17/05/2026

آپ سب کا شکریہ 👈🏻❤️دل سے ۔۔!!!!

Disclaimer: this picture is Ai Generated Only For reference

چیری 1000 کا کلو 😱 آپ کے علاقے میں کتنے کا کلو ہے 16 مئی 🍒🍒
16/05/2026

چیری 1000 کا کلو 😱 آپ کے علاقے میں کتنے کا کلو ہے 16 مئی 🍒🍒

ٹماٹر کیا کلو ہے آپ کے علاقے میں اس وقت ؟؟ 🍅🍅
15/05/2026

ٹماٹر کیا کلو ہے آپ کے علاقے میں اس وقت ؟؟ 🍅🍅

Address

Main Shikarpur Road Sukkur
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سبزی فروٹ منڈی سکھر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سبزی فروٹ منڈی سکھر:

Share