17/11/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭
نہایت افسوس اور رنج کے ساتھ، مرجعِ عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی 105 سالہ بابرکت زندگی گزار کر اس دارِ فانی سے دارِ بقا کی جانب رحلت فرما گئے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔