UmairRizvi

UmairRizvi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UmairRizvi, Grocers, Garhi Gondal P/O Gondal District Sialkot, Sialkot.

25/04/2024

*کریــن پـــارٹـی ان شــٓــاءاللّٰه گــــریٹر اسرائیل کے راســٓــتے میں رکاوٹـــٓـ بنی رہے گی*👊💪🔥🇵🇸






#‎ResignBigotedCJ_FaezIsa







امت کو جگاتے وہ رند21 اپریل 1938 کو دنیائے فانی سے کوچ کر گیا!
21/04/2024

امت کو جگاتے وہ رند
21 اپریل 1938 کو دنیائے فانی سے کوچ کر گیا!

17/04/2024

14/04/2024

* #حماس مجاہدین سے لے کر لیڈرشپ* تک ہر کسی نے *جواں مردی اور حوصلے* کی مثالیں قائم کر دی ہیں۔✊🔥🥷

*سربراہ کرین پارٹی*

14/04/2024

خان یونس کے شہر میں ہر طرف تباہی😥💔
کاش ہم امّت مسلمہ کے حکمرانوں اور جرنیلوں کے گھروں اور بچوں کو ایسی حالت میں دیکھیں جو ہم اہل غزہ کی دیکھ رہے🤲











14/04/2024

*🚨دنیا تیسری عالمی جنگ کی طرف جا رہی ھے*

*پاکستان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ اس جنگ میں کس کے ساتھ ہے ، عالم اسلام کے ساتھ یا یہود و نصاریٰ کے ساتھ*












13/04/2024

*اے سب سے سے غیرت والے رب، اب ہم سے تیرے پیارے محبوب کی امت کی بے بسی نہیں دیکھی جاتی😭😭💔 ۔۔۔ اے اللّٰه بے شک تو بہترین وسیلے بنانے والا ہے۔۔ ہمارے لیے بھی بیت المقدس جانے کا کوئی راستہ بنا دے۔۔۔ اے سب سے زیادہ عزتوں والے اللّٰه ہمارے لیے جہاد کے راستے کھول۔۔۔ تجھے تیرے جنگوب والے نبی کا واسطہ ۔۔۔ پھر ہم ان لوگوں کی سیدنا خالد بن ولید رضی اللّٰه عنہ کی تلواریں یاد کروئیں۔ کہ کیسے دشمن کو کاٹتے ہوئے ٹوٹتی تھیں۔ پھر ہم ان نور الدین زنگی کی یاد واپس دلائیں۔ پھر ہم سلطان محمود غزنوی کے گھوڑے دوڑانا یاد کرائیں ان کو۔ ہم ان کو دکھائیں کے کیسے سیدنا خالد بن ولید رضی اللّٰه عنہ نے سمندروں میں گھوڑے دورائے تھے۔ پھر ہم ان کو سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللّٰه عنہ کی جنگ یرموک کی حکمت عملی واپس یاد کروئیں۔ پھر ہم ان کو دکھائیں کہ کیسے سلطان صلاح الدین ایوبی کے جانشین بیت المقدس کی حفاظت کرتے ہیں۔ اے اللّٰه عزوجل ہمارے حکمرانوں، جرنیلوں اور اعلیٰ عہدیداروں کو غیرت عطا کر۔ اے اللّٰه ہم پر بیت المقدس کے راستے کھول دے۔ اگر ہم نے محمد بن قاسم کی یاد تازہ نا کر دی تو کہنا🥹🥷🏻🥷🏻⚔️⚔️⚔️🇵🇸🇵🇸🇵🇸🤲🤲🤲🥷🏻🥷🏻🛡️🛡️🛡️🤲🤲🤲🥷🏻⚔️۔*
















مستانوں کی ہوشیاری دیکھو، مدہوشی سے کیا کام لیا!!منہ پھیر کے ساری دنیا سے، سرکارﷺ کا دامن تھام لیا😌
12/04/2024

مستانوں کی ہوشیاری دیکھو، مدہوشی سے کیا کام لیا!!
منہ پھیر کے ساری دنیا سے، سرکارﷺ کا دامن تھام لیا😌

Address

Garhi Gondal P/O Gondal District Sialkot
Sialkot
ANAS1409

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UmairRizvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category