Taiba Madinah Dates

Taiba Madinah Dates Premium quality dates from Madinah, carefully packed and delivered to your doorstep. Perfect for home use, gifts & special occasions. 🚚✨

کھجور آپ خود بھی کھائیں، اور اپنے بچوں کو بھی کھلائیں ، قبل اس کے کہ آپ کے پیسے سے ڈاکٹر اور اور ان کے بچے کھانا شروع کر...
15/01/2026

کھجور آپ خود بھی کھائیں، اور اپنے بچوں کو بھی کھلائیں ، قبل اس کے کہ آپ کے پیسے سے ڈاکٹر اور اور ان کے بچے کھانا شروع کر دیں ۔
مدینہ منورہ کی شاندار عجوہ کھجور حاضر خدمت ہے ۔

طیبہ مدینہ ڈیٹس: مدینہ منورہ کی برکت اب آپ کے گھر! 🌴اعلیٰ معیار اور خالص ذائقے کے ساتھ حاصل کریں اپنی پسندیدہ کھجوریں:✅ ...
18/12/2025

طیبہ مدینہ ڈیٹس: مدینہ منورہ کی برکت اب آپ کے گھر! 🌴
اعلیٰ معیار اور خالص ذائقے کے ساتھ حاصل کریں اپنی پسندیدہ کھجوریں:
✅ عجوہ
✅ سکری
✅ قلمی
✅ مبروم
آج ہی آرڈر کریں اور مدینہ منورہ کی مٹھاس کا لطف اٹھائیں۔

آرڈر کے لیے ابھی کال کریں:
📞 پاکستان: 0303 0065666
📞 سعودیہ: +966 59 553 2773

کھجوروں کی بادشاہ مبروماپنی خوراک کا حصہ بنائیں اور توانائی سے بھرپور رہیں۔آرڈر کے لیے ابھی کال کریں:📞 پاکستان: 0303 006...
16/12/2025

کھجوروں کی بادشاہ مبروم
اپنی خوراک کا حصہ بنائیں اور توانائی سے بھرپور رہیں۔

آرڈر کے لیے ابھی کال کریں:
📞 پاکستان: 0303 0065666
📞 سعودیہ: +966 59 553 2773

نئے سٹاک میں شاندار اضافہمبرومقلمیسکری عجوہ
16/12/2025

نئے سٹاک میں شاندار اضافہ

مبروم
قلمی
سکری
عجوہ

👑 عجوہ کھجور - معیار اور صحت کا حسین امتزاج! 👑تازہ، قدرتی اور اعلیٰ معیار کی عجوہ کھجوروں پر بہترین، محدود آفر!❌ ~~اصل ق...
21/11/2025

👑 عجوہ کھجور - معیار اور صحت کا حسین امتزاج! 👑

تازہ، قدرتی اور اعلیٰ معیار کی عجوہ کھجوروں پر بہترین، محدود آفر!

❌ ~~اصل قیمت: 3200 روپے~~ ❌
✅ صرف 3000 روپے میں!

اپنی خوراک کا حصہ بنائیں اور توانائی سے بھرپور رہیں۔

آرڈر کے لیے ابھی کال کریں:
📞 پاکستان: 0303 0065666
📞 سعودیہ: +966 59 553 2773

14/11/2025

الحمدللہ
ہماری شاندار پیکنگ چیک کریں ۔




12/11/2025

‎کچھ دن پہلے ایک صاحب کی کال آئی
‎بھائی، یہ تصویر والی کھجور واقعی اتنی ہی خوبصورت ہے یا صرف فوٹو کا جادو ہے؟
میں نے تھوڑا مسکرا کر کہا آپ آرڈر کیجیے خود دیکھ لیں
‎“بس پھر ایک کلو ابھی روانہ کر دو، دیکھتے ہیں!”

‎دو دن بعد اُن کا میسج آیا —
‎“یار، میں نے جب ڈبہ کھولا تو حیران رہ گیا!
‎ایسی تازہ، رسیلی اور بھری ہوئی کھجور-پیسے پورے ہوگئے
‎ریویو تو نہیں لکھتا، ایک ویڈیو بھیجتا ہوں میں بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں
‎الحمدللہ آج ہمارے پاس وہی پریمیئم گریڈ کھجوریں موجود ہیں،
‎جو ذائقے، خوشبو اور معیار میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتیں۔

‎✨ ابھی ایک محدود آفر چل رہی ہے —
‎کیونکہ اچھا ذائقہ ہمیشہ دیر تک انتظار نہیں کرتا

کسی بھی کاروبار میں کسٹمر کی تسلی اور اطمینان اولین ترجیح سمجھی جاتی ہے، الحمد اللہ پاکستان میں کھجور کے کاروبار میں بہت...
12/11/2025

کسی بھی کاروبار میں کسٹمر کی تسلی اور اطمینان اولین ترجیح سمجھی جاتی ہے، الحمد اللہ پاکستان میں کھجور کے کاروبار میں بہت اچھا فیڈ بیک موصول ہو رہا ہے، اللہ تعالیٰ مزید اس میں برکت ڈالے اور ہمیں مزید اچھی سروس مہیا کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین


03/11/2025

پاکستان میں مدینہ منورہ کی فریش اور بہترین کھجوریں حاصل کریں
صرف طیبہ مدینہ ڈیٹس سے

طیبہ مدینہ ڈیٹس سعودی عرب میں کامیابی کے بعد پاکستان میں افتتاح کر دیا گیا الحمدللہ۔ آج باقاعدگی سے ہم نے اوپننگ آفر لگا...
31/10/2025

طیبہ مدینہ ڈیٹس سعودی عرب میں کامیابی کے بعد پاکستان میں افتتاح کر دیا گیا الحمدللہ۔

آج باقاعدگی سے ہم نے اوپننگ آفر لگا دی ہے، ہر کھجور پر 10 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ ہو گا، اور یہ آفر محدود وقت کے لئے ہیں ۔




ہماری کھجور وغیرہ کی کمپنی کے آفیشل نمبرز نوٹ کر لیں، اگر آپ کو پاکستان یا سعودی عرب میں کھجور چاہیے تو فوراً سے پہلے را...
30/10/2025

ہماری کھجور وغیرہ کی کمپنی کے آفیشل نمبرز نوٹ کر لیں، اگر آپ کو پاکستان یا سعودی عرب میں کھجور چاہیے تو فوراً سے پہلے رابط کیجیے ۔


Address

Mian House Near Jamia Masjid Sadiq Car Stand Warbruton Road Ferozewatwan
Sheikhupura
39350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taiba Madinah Dates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category