Munda Rajput

Munda Rajput Entertainment

10/10/2025

I gained 23 followers, created 1 post and received 1 reaction in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

07/07/2025

مجھے معلوم تھا ناگن مجھے ڈس سکتی ھے
آنکھ پھڑکی تھی میری، پھڑکی بھی اچھی خاصی

تھوڑا سا زہر چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں
وہ تو پھر لڑکی تھی، اور لڑکی بھی اچھی خاصی۔۔

28/06/2025
25/06/2025

یا اللہ تمام مومنین جو تیری راہ پر چل رہے ہیں ان کی مدد اور نصرت فرما آمین

28/02/2025

ہونٹوں پہ ساحلوں کی طرح تشنگی رہی
میں چپ ہوا تو میری انا چیختی رہی

اک نام کیا لکھا تیرا ساحل کی ریت پر
پھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی

سڑکوں پہ سرد رات رہی میری ہمسفر
آنکھوں میں میرے ساتھ تھکن جاگتی رہی

یادوں سے کھیلتی رہی تنہائی رات بھر
خوشبو کے انتظار میں شب بھیگتی رہی

وہ لفظ لفظ مجھ پہ اترتا رہا محسن
سوچوں پہ اس کے نام کی تختی لگی رہی.!!!

محسن نقوی .

25/02/2025

یوں ہی ایک تہمت ہے دشمنوں سے ملتے ہیں
دِل کو زخم زیادہ تر دوستوں سے ملتے ہیں💔

پہلے شوق رکھتے تھے قربتیں بڑھانے کے
اب تو جس سے ملتے ہیں فاصلوں سے ملتے ہیں

دلفگار ملتے ہیں دلبروں سے اب ایسے
جیسے ڈوبنے والے ساحلوں سے ملتے ہیں🥀

زیست کی جماعت میں اور بھی معلم ہیں
جو سبق مگر دل کو گردشوں سے ملتے ہیں

ہر پتہ اذیت کا سسکیاں نہیں ہوتیں
کچھ سراغ دردوں کے قہقہوں سے ملتے ہیں😢

دل کہاں بتائے گا دل پہ کیا گزرتی ہے
دل کے سلسلے جاناں خامُشوں سے ملتے ہیں

Address

Khalid Road Mohallah Rasool Pura
Sheikhupura
04931

Telephone

+923014500822

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munda Rajput posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Munda Rajput:

Share

Category