16/07/2026
آج میری امی کی طبیعت بہت خراب ہے، اور آج ان کا آپریشن ہے۔ آپ سب سے دل کی گہرائیوں سے گزارش ہے کہ میری امی کی صحتِ کاملہ، کامیاب آپریشن اور جلد از جلد مکمل شفایابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ میری امی سمیت تمام بیماروں کو اپنے فضل و کرم سے شفا عطا فرمائے، ہر مشکل آسان کرے، اور آپ سب کی دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔