Pakiza Sarson Oil

Pakiza Sarson Oil Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakiza Sarson Oil, Health Food Shop, Sargodha.

ہم اپنے صارفین کو اعلیٰ معیار کا تیل، ہول سیل ریٹ اور بہترین کسٹمر سروس فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ہر قسم کا کھانا پکانا اور فش فرائی کرنے کے لیے سرسوں کھانا، صحت کا ٹھکانہ۔

17/06/2026

خود کو ہمیشہ درست سمجھنا، درست ہونے سے کہیں زیادہ خطرناک ہے
✍️

🥛 خالص اور تازہ دیسی دودھ روزانہ دستیاب! 🥛اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کہ دودھ خالص ہے یا ملاوٹ والا…ہم آپ تک لاتے ہیں 1...
14/05/2026

🥛 خالص اور تازہ دیسی دودھ روزانہ دستیاب! 🥛
اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کہ دودھ خالص ہے یا ملاوٹ والا…
ہم آپ تک لاتے ہیں 100% خالص، تازہ اور دیسی دودھ سیدھا فارم سے آپ کے گھر تک!
🐄 بغیر کسی ملاوٹ کے
❄️ روزانہ تازہ سپلائی
💯 معیار اور صفائی کی مکمل ضمانت
🚚 آپ کے گھر تک آسان ڈیلیوری
اپنے بچوں اور فیملی کو دیں وہی قدرتی اور اصلی ذائقہ جو صحت کے لیے بہترین ہے!
📞 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں


10/05/2026

08/05/2026




















خالص سرسوں کا تیل اب آپ کے گھر تک — قطرہ قطرہ خالص 💛قدرتی ذائقہ، خالص معیار، مکمل اعتماد
08/05/2026

خالص سرسوں کا تیل اب آپ کے گھر تک — قطرہ قطرہ خالص 💛
قدرتی ذائقہ، خالص معیار، مکمل اعتماد












21/06/2025
سرگودھا پنجاب کا مشہور خالص اور مکمل قدرتی سرسوں کوکنگ آئلبراہِ راست فیکٹری سے آپ تک 🌿 اعلیٰ معیار اور خالص پن کا وعدہ۔ا...
06/03/2025

سرگودھا پنجاب کا مشہور خالص اور مکمل قدرتی سرسوں کوکنگ آئل
براہِ راست فیکٹری سے آپ تک 🌿 اعلیٰ معیار اور خالص پن کا وعدہ۔

اب سرگودھا میں 10 کلو یا زائد آرڈر پر ڈلیوری بالکل مفت! 🌼
ہم پورے ملک میں ڈلیوری کی سہولت بھی فراہم کرتے ہیں۔ 🌷
580 روپے کلو. مکمل اعتماد سے آرڈر کیجئے لائف ٹائم منی بیک گارنٹی کے ساتھ
مزید معلومات یا آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں:

حافظ ٹریڈرز

الحمدللہ! کل ہمیں لاہور کا آرڈر موصول ہوا تھا، جس میں 10 کلو خالص سرسوں کا تیل شامل تھا 💛۔ اڈے کی بندش کے باعث یہ آرڈر ک...
21/12/2024

الحمدللہ! کل ہمیں لاہور کا آرڈر موصول ہوا تھا، جس میں 10 کلو خالص سرسوں کا تیل شامل تھا 💛۔ اڈے کی بندش کے باعث یہ آرڈر کل روانہ نہ ہو سکا، لیکن آج کامیابی کے ساتھ روانہ کر دیا گیا ہے 🚛✨۔

ہماری ہمیشہ یہی کوشش رہتی ہے کہ بہترین معیار کے ساتھ خالص سرسوں کا تیل وقت پر اپنے معزز گاہکوں تک پہنچے۔ یہ آپ کے اعتماد کا نتیجہ ہے جس پر ہم فخر محسوس کرتے ہیں۔

مزید آرڈرز کے لیے ہم سے رابطہ کریں 📞📦۔
03053210944

تلوں کا خالص تیل محدود مقدار میں دستیاب ہے صحت اور ذائقہ کمال !جن افراد کو پراٹھے کھانے کا شوق ہے لیکن وہ بازار کے گھی ی...
12/12/2024

تلوں کا خالص تیل محدود مقدار میں دستیاب ہے صحت اور ذائقہ کمال !

جن افراد کو پراٹھے کھانے کا شوق ہے لیکن وہ بازار کے گھی یا آئل کے مضر اثرات کی وجہ سے اپنی صحت کے بارے میں فکر مند رہتے ہیں، ان کے لیے ایک بہترین اور صحت مند حل موجود ہے!

میں خود سردیوں میں صبح ناشتے میں تلوں کے تیل میں بنا ہوا پراٹھا، انڈا اور گرم چائے کے ساتھ لطف اندوز ہوتا ہوں۔ ☕😊

تلوں کے تیل میں بنا ہوا پراٹھے کا ذائقہ ناقابلِ یقین حد تک مزیدار ہوتا ھے۔ تلوں کے تیل میں بننے والا پراٹھا نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے بلکہ اس کا قدرتی ذائقہ اور خوشبو بھی آپ کے کھانے کے تجربے کو یادگار بنا دیتے ہیں۔
تو کیوں نہ اس سردیوں کے موسم میں آپ بھی خالص تلوں کے تیل میں پراٹھے اور انڈے فرائی کر کے اپنی خوراک کو مزیدار اور صحت بخش بنائیں؟

مرد حضرات میں مثانے کی کمزوری کی وجہ سے پیشاب کے قطرے آنا ایک عام مسئلہ ہے۔ جنہیں یہ مسئلہ نہیں بھی ہے، وہ بھی تلوں کے تیل کا استعمال کریں تاکہ مثانے کو ہمیشہ صحت مند رکھا جا سکے اللہ نے تلوں کے تیل میں قدرتی طاقت رکھی ہے، تلوں کے خالص تیل سے سردیوں میں ضرور فائدہ اٹھائیں۔
اپنے صحت مند کھانوں کا آغاز آج ہی کیجیے اور تلوں کے تیل کا جادوئی ذائقہ آزمائیں۔

مزید معلومات اور آرڈر کے لیے رابطہ کیجئے
📞 📱💬
-32109440305

حافظ ٹریڈر: قدرت کی طاقت، خالص پن کی ضمانت
🟡🌟🟡🍯🟡🌿🟡💛

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakiza Sarson Oil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share