YR Computer Academy & Management Sciences Sanghar

YR Computer Academy & Management Sciences Sanghar Management Sciences

10/07/2026

YR computer acadmy & coaching center sanghar
Add: Muslim town sanghar

الحمد اللہ سانگھڑ  واحد فیمیل ادارہ جہاں مکمل فیمیل اسٹاف سیکیورٹی سیسٹم اور بہترین ماحول سلائی بیوٹی پارلر کورس امبرئڈر...
10/07/2026

الحمد اللہ سانگھڑ
واحد فیمیل ادارہ
جہاں مکمل فیمیل اسٹاف سیکیورٹی سیسٹم اور بہترین ماحول سلائی بیوٹی پارلر کورس امبرئڈری کورس کمپیوٹر کورسیز انگلش لینگویج کورین لنگویج و بچوں کے لیے ٹیویشن سینٹر آئیے بہتر سے بہتر بننے کے لیے ایڈمیشن جاری ہیں ایڈریس مسلم ٹاؤن سانگھڑ نزد مولوی رمضان مدرسہ سانگھڑ

وائے آر کمپیوٹر اکیڈمی اینڈ کوچنگ سینٹر، مسلم ٹاؤن سانگھڑ کی افتتاحی تقریب منعقدسانگھڑ کے مسلم ٹاؤن میں وائے آر کمپیوٹر ...
30/06/2026

وائے آر کمپیوٹر اکیڈمی اینڈ کوچنگ سینٹر، مسلم ٹاؤن سانگھڑ کی افتتاحی تقریب منعقد
سانگھڑ کے مسلم ٹاؤن میں وائے آر کمپیوٹر اکیڈمی اینڈ کوچنگ سینٹر کی پُروقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما ملک امام الدین شوقین نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے ربن کاٹ کر اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح کیا اور ادارے کے مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کیا۔
تقریب کے دوران اکیڈمی کے تعلیمی وژن اور مقاصد پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔ شرکاء کو بتایا گیا کہ ادارے میں خواتین اور طالبات کے لیے کمپیوٹر تعلیم، انگلش لینگویج، اسٹیچنگ، بیوٹی پارلر سمیت دیگر جدید اور فنی کورسز فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ معیاری تعلیم کے ساتھ ہنر حاصل کر کے باعزت روزگار کے قابل بن سکیں اور معاشرے کی خودمختار و باوقار شہری بنیں۔
اس موقع پر اکیڈمی کی جانب سے پیپلز پارٹی کے رہنما ملک امام الدین شوقین کو سماجی و فلاحی خدمات اور عوامی خدمت کے اعتراف میں بہترین کارکردگی ایوارڈ بھی پیش کیا گیا۔
افتتاحی تقریب میں ادارے کے ہیڈ مقصود اختر باجوہ، ان پٹ ڈائریکٹر، لیگل ایڈوائزر ملک سلیم، سی ای او وقاص احمد رحمانی، ٹنڈو آدم کی معروف سماجی شخصیت اقبال بھٹی، مینیجنگ ڈائریکٹر میڈم خوشی اور ادارے کے دیگر عہدیداران و معزز مہمانوں نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک امام الدین شوقین نے کہا کہ مسلم ٹاؤن سانگھڑ میں خواتین کے لیے ایسے معیاری تعلیمی اور فنی ادارے کا قیام خوش آئند اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ "جہاں تعلیم ہوتی ہے، کامیابی بھی اسی طرف قدم بڑھاتی ہے۔" انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تعلیم اور ہنر کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا۔
شرکاء نے اس امید کا اظہار کیا کہ وائے آر کمپیوٹر اکیڈمی اینڈ کوچنگ سینٹر سانگھڑ میں خواتین کی تعلیم، ہنرمندی اور کردار سازی کے فروغ میں ایک نمایاں کردار ادا کرے گا اور نوجوان نسل کو ترقی کے نئے مواقع فراہم کرے گا۔

28/06/2026

YR Computer Acadmy And coaching center sanghar Muslim town sanghar

CEO and EO YR academy sanghar
18/06/2026

CEO and EO
YR academy sanghar

مزید کامیابیوں کا سفر جاری ہے وائے آر کمپیوٹر اکیڈمی کی جانب سے وائے آر سلائی کٹائی و ٹریننگ سینٹر کا آغاز مسلم ٹاؤن سان...
12/06/2026

مزید کامیابیوں کا سفر جاری ہے وائے آر کمپیوٹر اکیڈمی کی جانب سے وائے آر سلائی کٹائی و ٹریننگ سینٹر کا آغاز مسلم ٹاؤن سانگھڑ نزد مولوی رمضان مدرسہ رابط نمبر بینر پر درج ہے

مزید کامیابیوں کا سفر جاری ہے وائے آر کمپیوٹر اکیڈمی کی جانب سے وائے آر بیوٹی پارلر و ٹریننگ سینٹر کا آغاز مسلم ٹاؤن سان...
12/06/2026

مزید کامیابیوں کا سفر جاری ہے وائے آر کمپیوٹر اکیڈمی کی جانب سے وائے آر بیوٹی پارلر و ٹریننگ سینٹر کا آغاز مسلم ٹاؤن سانگھڑ نزد مولوی رمضان مدرسہ رابط نمبر بینر پر درج ہے

26/10/2025

YR Computer Academy & Management Sciences Sanghar

Muslim town sanghar

Address

House No 18 Mulim Town Sanghar
Sanghar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YR Computer Academy & Management Sciences Sanghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category