06/09/2026
— 1971ء کے بہادر سپوت کو سلام 🇵🇰💜
آج 6 ستمبر 2026ء کو پاکستان رینجرز کے افسران اور جوانوں نے میرے دادا، حوالدار راؤ تحسین شہید کی آخری آرام گاہ پر سلامی اور نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔
میرے دادا کی وطنِ عزیز کے لیے قربانی ہمارے خاندان اور نئی نسل کے لیے ہمیشہ باعثِ فخر رہے گی۔ 🤲🇵🇰
#6ستمبر #شہید #احمدپورلمہ