QariIsmail395

QariIsmail395 "یہ پیج قرآن کی تعلیمات، اسلامی نصیحتیں اور سبق آموز واقعات عام کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہاں آپ کو دعائیں، احادیث اور دینی رہنمائی ملے گی۔"

19/11/2025

سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں نمبر 1: لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔ نمبر2: سردی میں خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہے۔لہذا سردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی ذیادہ پئیں اور اپنے جسم کو گرم کپڑے،پاجامہ،جرابے،ٹوپی،داستانے چادر کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔شکریہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے گویا کہ ساری انسانیت کی جان بچائی اس مسیج کو ہر مسلمان تک شیئر کرنا ہے 🥰🌹

13/11/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

12/11/2025

*_ہم وہ قوم ہے۔۔۔۔_* 🤌🏻 ڈاکٹر کہہ دے چائے چھوڑ دو تو ہم ڈاکٹر چھوڑ دیتے ہیں🙂😂

بیت الخلاجا نے کی سنتے
11/11/2025

بیت الخلاجا نے کی سنتے



10/11/2025

#سردیانےوالی ہے

تیز دماغ والے ہی بتاسکتے  ہیں
09/11/2025

تیز دماغ والے ہی بتاسکتے ہیں



السلام علیکم  . . . . . . . . . .  جواب کاانتظار  رہے گا
30/10/2025

السلام علیکم . . . . . . . . . . جواب کاانتظار رہے گا


*ٱلسَّــلاَمُ عَلَيۡكُــمۡ وَرَحۡمَــةُ ٱللَّٰهِ وَبَـرَكَــاتُــهُ!* 🤝*آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا ب...
28/10/2025

*ٱلسَّــلاَمُ عَلَيۡكُــمۡ وَرَحۡمَــةُ ٱللَّٰهِ وَبَـرَكَــاتُــهُ!* 🤝

*آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں۔ آمین! 🤲*



ٹک ٹاک والوں نے بھی اپس میں شادی کر لی
27/10/2025

ٹک ٹاک والوں نے بھی اپس میں شادی کر لی



27/10/2025

*انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو*
*تکلیف بیچ نہیں سکتا، اور سکون خرید نہیں سکتا🥹*

26/10/2025

I got over 150 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QariIsmail395 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category