M Hanif Reporter

M Hanif Reporter Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Hanif Reporter, Railway station, Sadiqabad.

08/04/2026
صادق اباد اسسٹنٹ کمشنر عمران رسول رانجھا صاحب سے  صحافی محمد حنیف نمائندہ سٹار ایشیا اور صحافی میاں احسان ڈیلی خبریں  کی...
08/04/2026

صادق اباد اسسٹنٹ کمشنر عمران رسول رانجھا صاحب سے صحافی محمد حنیف نمائندہ سٹار ایشیا اور صحافی میاں احسان ڈیلی خبریں کی ان کے افس میں خصوصی ملاقات موجودہ حالات و واقعات پر بات چیت شہر بھر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف اپریشن اور موثر کاروائی اور اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ ناجائز تجاوزات کسی صورت برداشت نہیں

صادق اباد اے ایس پی اغا انعام اللۀ سے ان کے دفتر میں صحافی محمد حنیف نمائندہ  سٹار ایشیا نیوز اور صحافی میاں احسان ڈیلی ...
08/04/2026

صادق اباد اے ایس پی اغا انعام اللۀ سے ان کے دفتر میں صحافی محمد حنیف نمائندہ سٹار ایشیا نیوز اور صحافی میاں احسان ڈیلی خبریں کی ملاقات ملاقات میں امن و امان کے حوالے سے اور ون ویلنگ کرنے والوں کے حوالے سے . بات چیت کی گئی جس پر اے ایس پی اغا انعام اللہ نے ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی اور ان کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے صحافی محمد حنیف نے اے ایس پی اغا انعام اللہ کی کچا میں امن کی کاوشوں کو سراہا

اور صحافی محمد حنیف نمائندہ سٹار ایشیا نیوز اور صحافی میاں احسان نمائندہ ڈیلی خبریں کی ٹی ایچ کیو ہسپتال صادق اباد ایم ا...
08/04/2026

اور صحافی محمد حنیف نمائندہ سٹار ایشیا نیوز اور صحافی میاں احسان نمائندہ ڈیلی خبریں کی ٹی ایچ کیو ہسپتال صادق اباد ایم ایس ہسپتال گوہر عباس اور ڈاکٹر قاسم محمود سے ملاقات ملاقات میں دل کی میڈیسن اور معدے کے انجیکشن کی شاٹج کے حوالے سے بات کی اور کچھ ڈاکٹر کی ڈیوٹیز کے حوالے سے نشاندہی کی گئی ان کا کہنا تھا کہ شارٹ میڈیسن کے لیے کاوشیں جاری ہیں انشاءاللہ شارٹ میڈیسن جلد ا جائیں گی ڈاکٹر گوہر عباس کا کہنا تھا او پی ڈی اور ایمرجنسی کو میں خود مانیٹر کر رہا ہوں ڈاکٹر گوہر عباس صاحب با اخلاق اور محنتی انسان ہیں اور ان کا کہنا تھا مریضوں کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات میسر کی جائیں گی

صحافی محمد حنیف نمائندہ  سٹار ایشیا نیوز اور صحافی میاں احسان نمائندہ ڈیلی خبریں کی سٹی تھانہ محرر کاشف ملہی ہیڈ محرر کے...
08/04/2026

صحافی محمد حنیف نمائندہ سٹار ایشیا نیوز اور صحافی میاں احسان نمائندہ ڈیلی خبریں کی سٹی تھانہ محرر کاشف ملہی ہیڈ محرر کے عہدے پر پروموٹ ہونے پر مبارک باد دی اللہ ہمارے پیارے بھائی کو مزید ترقیاں عطا فرمائے

08/04/2026

صادق آباد
پلی جمال دین والی کے قریب موبائل شاپ پر ڈکیتی کی واردات ۔۔۔مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ ،گولی لگنے سے موبائل شاپ مالک زخمی


20/03/2026
تمام احباب کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
20/03/2026

تمام احباب کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں

20/03/2026

درس حکیم شیر محمد والی مسجد میں عید الفطرکی نماز 30۔8 منٹ پر ادا کی جائے گی

17/03/2026

ویلڈن سید عماد رضا شاہ
عید الفطر کے موقع پر مسافروں کو محفوظ اور سہل سفر کی سہولت فراہمی کے لیے کوشاں

سانحہ چک 123 کیس,ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانتیں منظور رحیم یارخان :پولیس کی جانب سے سانحہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام  چ...
17/03/2026

سانحہ چک 123 کیس,ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانتیں منظور

رحیم یارخان :پولیس کی جانب سے سانحہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام چھت حادثے کے درج مقدمہ میں نامزد تمام ملزمان نے ایڈشنل سیشن جج عدنان طارق صاحب کی عدالت سے عبوری ضمانتیں کروالیں۔

پہلے سے سٹاک شدہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمنی ہے لیوی میں کمی کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے ناءب صدر پیپلز پارٹی ج...
14/03/2026

پہلے سے سٹاک شدہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمنی ہے لیوی میں کمی کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے ناءب صدر پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب رانا طارق محمود خان
کی سینیر جرنلسٹ چیرمین پریس کلب صادق آباد محمد فرحان اقبال صاحب کے ساتھ گفتگو

Address

Railway Station
Sadiqabad
64350

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Hanif Reporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share