22/12/2025
زعفرانی فیشل ایک مشہور اور روایتی فیشل ہے جو خوبصورتی کی دنیا میں خاص اہمیت رکھتا ہے۔ زعفران کو قدیم زمانے سے حسن اور نفاست کی علامت سمجھا جاتا ہے.SCS زعفرانی اَرجنٹ فیشل اُن لوگوں کے لیے بہترین ہے جو روزانہ اسکن کیئر نہیں کر پاتے۔ یہ فیشل جلد کو فوری فریش، صاف اور گلوئنگ بناتا ہے۔ تھکی ہوئی اور ڈل اسکن کو فوری چمک دیتا ہے اور اسکن ٹون کو بیلنس کرنے میں مددگار ہے۔ خاص مواقع یا تقریبات سے پہلے یہ فیشل جلد کو ہموار، نرم اور دلکش بنانے کے لیے ایک بہترین آپشن ہے۔ زعفران کی قدرتی خصوصیات کی وجہ سے یہ فیشل لگژری Rs1500اور روایتی حسن کا امتزاج ہے۔