22/11/2026
*TOYOTA VITZ REQUIRED - ISLAMABAD / RAWALPINDI*
السلام علیکم!
مجھے Toyota Vitz ارجنٹ چاہیے۔ میں خود خریدار ہوں، ٹائم ضائع نہیں ہو گا۔
(گاڑی کی کنڈیشن کے حساب سے)
*Color:* White, Silver, Grey, Black - کوئی بھی
*Transmission:* Automatic
*گاڑی کیسی ہو:*
- انجن اور گیر ٹھیک ہو
- سسپنشن میں کام نہ ہو
اسلام آباد / راولپنڈی نمبر ہو تو بہتر ہے
- ٹوٹل جینون ہو یا ہلکی پھلکی ہو، میجر ایکسیڈنٹ نہ ہو
*Location:* Islamabad / Rawalpindi
*Payment:* موقع پر CASH پیمنٹ، فوری ٹوکن
جس بھائی کے پاس اپنی گاڑی ہے، وہ گاڑی کی 4-5 صاف تصویریں، ماڈل اور ڈیمانڈ WhatsApp پر بھیج دے۔
> *Toyota Vitz Required*
> Model 2009-2012
> Location: Islamabad / Rawalpindi
> Cash Buyer, Urgent